English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Parish top town top | — | — |
| Parishan | Name | پری شان ۔ پریوں جیسی شان والا ۔ |
| Parishioner | Noun | کلیسائی حَلقے کا رہنے والا شخص ۔ |
| Parisian | Noun, Adjective | فرانس کے صدر مقام پیرس کا یا اس کی بابت ۔ پیرس کا باشِندہ ۔ پیرس میں بولی جانے والی فرانسیسی زُبان ۔ |
| Parisianism | Noun | پریسیت ۔ |
| Parisianize | Verb | پیرس بنانا ۔ |
| Parisienne | Noun | پیرسی عورت ۔ پیرس کی عورت ۔ |
| Parison | Noun | اجزائے جملہ میں تعادل کامل ۔ |
| Paristhmia tonils | Noun | لوزتین |
| Paristhmitis | Adjective | سوزش گلو حلق کے ستون کی سوزش ۔ |
| Parisyllabic | Adjective | مساوی الاجزا کا اسم ۔ مستاوی الہجا ۔ |
| Parita | Name | پریتا: محبت کرنے والی ۔ محبوب ۔ |
| Pariti | Name | پریتی: محبت والی ۔ پیار والی ۔ محبوبہ ۔ |
| Parity | Noun | دائہ گیری ۔ بچہ زنی ۔ |
| Parity bit | Noun | پیریٹی بٹ ایک زائد بٹ جو کمپیوٹر سسٹمز میں یا سٹمزکے ما بین ڈیٹا بٹس کے گروپس ٹرانسفر کرنے کے دوران ایررز چیک کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Parity check | Noun | پیریٹی چیک ٹر انسمٹ کیے گئے ڈیٹا کی صحت جانچنے کے لیے پیریتی کا استعمال ۔ |
| Parity of esteem | Adjective | یہ عقیدہ کہ اساتذہ طلبہ اور والدین کی نظر میں تمام سکول برابر مرتبہ رکھتے ہیں ۔ |
| Parity of exchange | Noun | مساویات مبادلہ ۔ |
| Parity of reasoning | Noun | مشابہت استد لال ۔ |
| Parityerror | Noun | پیریٹی ایرر پیریٹی میں ایک ایسا ایرر جوٹر انسمٹ کیے گئے ڈیٹا یا میموری میں سٹور ڈیٹا کے ایرر کی نشاندہی کرتا ہے ۔ |
| Parivish | Name | پری وش ۔ پریوں جیسی خوبصورت ۔ |
| Pariwash | Name | پر ی وَش ۔ پری شمائل ۔ نہایت خوبصورت ۔ |
| Pariwish | Name | پری وش ۔ پریوں جیسی ۔ |
| Parizaad | Name | پری زاد ۔ پری کا بچہ ۔ |
| Parizad | Name | پری زاد: بہت خوبصورت ۔ |
| Park | Noun | چراگاہ ۔شکار گاہ ۔ تفریح گاہ ۔ |
| Park hack | Noun | پارک میں سواری کا گھوڑا ۔ |
| Park keeper | Noun | پارک کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ پارک کیپر ۔ |
| Park land | Noun | ایسی زمین جس پر گھاس اُگی ہو اور درخت لگے ہوں اور جو پارک کے طور پر استعمال ہوتی ہو ۔ |
| Park way | — | — |