English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parliamentray train Noun وہ گاڑی جس کا کرایہ ایک پیسہ فی میل سے زیا دہ نہ ہو ۔ پارلیمنٹی گاڑی ۔
Parliamentrianism Noun پارلیمانی اصولِ حکومت ۔
Parliamentry procedure Noun پارلیمانی طریقِ کار ۔
Parling Noun گفتگو ۔ بحث ۔ مذاکرات ۔ کانفرس ۔
Parllaments Noun قومی مجلِسّ ۔
Parlor car Noun کار پارلر ۔
Parlor carbritparlour car
Parlorbritparlour
Parlormaid Noun ایک مُلازمہ جِسے نَشِست گاہ کی دیکھ بھال کرنے ، مہمانُوں کی حاضر پاشی اور دُوسرے مُتعَلقہ فرائض اِنجام دینے کے لیے رکھا جاتا ہے ۔
Parlour نشست گاہ ، دیوان خانہ ۔
Parlour game Noun گھریلو خصوصاً الفاظ کا کھیل ۔
Parlour organ Noun کمرے کے لئے ایک قسم کا باجا ۔
Parlour tricks Noun سماج کی شائستگی ۔ کمال معاشرہ ۔ فنون معاشرہ ۔
Parlourmaid Noun کھانے کے وقت میز پر حاضر رہنے والی خادمہ ۔
Parlous Adjective, Adverb خطرناک یا دُشوار ۔ جِس سے نبٹنا مُشکل ہو ۔ نہایت ۔
Parm Name پرم: افضل ترین ۔ اول ۔
Parma ham Noun سور کے گوشت کی ایک قِسم جِسے بغیر پکاۓ کھایا جاتا ہے ۔
Parma violet Noun بنفشہ کی ایک قِسم جو بہت خوشبودار ہوتی ہے اور جِس میں لیونڈر کے رنگ کے پھول لگتے ہیں جِن کو اکثر شکر مِلا کر کھانے کو سجانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Parman Name پرمان ۔ آمنگ ۔
Parmelia esculenta Noun شیر زار ۔ نباتات ۔
Parmelia perforata Noun چھڑیلہ ، اشنہ ، کائی
Parmenides Noun تاریخ ۔ پرمانیڈس ۔
Parmesan Noun طبّاخی ۔
Parnassian Noun, Adjective وسطی یونان کے پہاڑ پارناسس سے مُتعلق جو فنون لطیفہ کی دیویوں کے لیے مُقدس سمجھا جاتا تھا ۔
Parnassus has no gold mines in it Idiom دور کے ڈھول سہانے ! ۔
Parnoon Name پرنون ۔ نرم ۔ ملائم ۔ ریشمی کپڑا ۔
Paro Name پارو ۔ بزرگ عورت ۔
Parochial Adjective تنگ نظری ۔ محدود نظر ۔
Parochial chapel Noun چرچ ۔ کلیسا ۔
Parochial church council Noun انگلینڈ کے کلیسا کی ایک مقامی مجلس انتظامیہ جو پادری گرجے گھر کے مہتمم اور کلیسائی حلقے کے منتخب ممبران پر مشتمل ہوتے ہیں ۔