English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parochial ideas Noun عقا ئد محدود ۔ خیالات محدود ۔
Parochial school Noun بیرش سکول ۔
Parochialism Noun مقامیت ۔ علاقائی عصبیت ۔ تنگ نظری ۔
Parochialize Verb مقامی رنگ میں رنگنا ۔ کلیسائی حلقے کا کام کرنا ۔ پیرش کا کام کرنا ۔
Parochially Adverb مقامی طور پر ۔ محدود انداز میں ۔
Parochialness Noun مقامیت ۔ محدودیت ۔ کلیسائی حلقے کے متعلق ہونا ۔
Parodceipital Noun گدی کی ہڈیوں کے قریب
Parodic Adjective مضحکہ خیز ۔
Parodied Verb تغمین و نقل کی ۔
Parodina Adjective مشکل ولادت ۔
Parodist Noun پیروڈی کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔
Parodontides Verb مسوڑے پھولنا ۔
Parody Verb تفمین و نقل کرنا ۔
Parodynia Noun شدید دردزہ
Paroemiographer Noun ضرب المثل نویس ۔ مثال وحکم لکھنے والا ۔
Paroemiography Noun ضرب الامثال نگاری ۔
Paroemiology Noun ضرب الامثالیات ۔ ضرب المثل کاعلم یا مطالعہ ۔
Paroexia Noun فساد شہوت
Parol Noun زبانی بیان ۔
Parol evidence Noun زبانی گواہی ۔ قول گواہی ۔
Parol law Adjective زبانی بیان کسی مقدمے میں فریقین کے بیانات ۔
Parolafactoria area Noun سونگھنے کے حصہ سے قریب کا رقبہ
Parole Noun نہ بھاگنے کا قول ۔ قیدی کی رہائی (وعدہ واپسی پر ) وعدہ ۔
Parole agreement معاہدہ زبانی ، زبانی اقرار ۔
Parole arrest زبانی حکم پر گرفتاری ۔
Parole debt Noun دست گرداں ۔
Parole evidence زبانی شہادت ۔
Parole revocation پیرول پر رہائی کے حکم کی واپسی یا منسوخی ۔
Paroled Verb نکل جانے کا حکم دیا ۔
Parolee Noun پیرول پر رہائی پانے والا ۔