English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Parinauds ponjunctivitis | — | — |
| Parineal raphe | Noun | سیون کی لکیر |
| Paring | Noun | تراش ۔ کُترن ۔ چھیلن ۔ کاٹن ۔ چھانٹی ۔ چھیلنے کا عمل ۔ |
| Paring chisel | Noun | چھلنی ۔ اوزار ۔ |
| Paring knife | Noun | ناخن گیر ۔ نہیرنا ۔ سم تراش ۔ |
| Parinhg | Noun | قلم کرنے کا عمل ، کترن ، تراشہ ۔ |
| Parior | Noun | اُطاق ۔دیوان خانہ ۔ نشست گاہ ۔ |
| Pariormald | Noun | نشست گاہ کی دیکھ بال کرنے والی ملازمہ ۔ |
| Pariosteitis | Adjective | ہڈی کے غلاف کی سوزش ۔ |
| Parious | Adjective | خطرناک ۔ خوفناک ۔ |
| Pariously | Adverb | انتہائی طور پر ۔ |
| Paripassu | Adverb | مساوی رفتار سے ۔ مساویانہ ۔ برابر ۔ ساتھ ساتھ ۔ |
| Paripinnate | Adjective | جفت پرہ دار ۔ جفت گوشکہ ۔ |
| Paris | Name | پارس ۔ ایک پتھر جس کو چیز چھو کر سونا بن جائے ۔ |
| Paris blue | Noun | ایک قسم کا نیلا رنگ ۔ |
| Paris cohite | Noun | پالش کے کام کا عمدہ قسم کا رنگ ۔ |
| Paris green | Noun | ایک کیڑے مار دوا ۔ صبغہ اور لکڑی کو مِحفُوظ کرنے کا ایک مادّہ جِسے تانبے کے زنگار اور آرسینک ٹرائی آکسائیڈ سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ |
| Paris of plaster | Noun | پلاسٹر آف پیرس ، کیلشیم سلفیٹ |
| Paris white | Noun | طباشیر |
| Parish | Noun | پادری کا حلقہ ۔ گِرجا کا مذہبی اِجتماع ۔ کِسی مخصُوص گِرجا کو تفویض شُدہ جغرافیائی عِلاقہ ۔ |
| Parish church | Noun | پیرش کا گرجا ۔ |
| Parish clerck | Noun | کلیسائی حلقے کا محرر ۔ ایک عہدہ دار جو مختلف کلیسائی فرائض انجام دیتا ہے ۔ |
| Parish clerk | Noun | گِرجا کے مُختلف کام انجام دینے والا عہدہ دار ۔ |
| Parish councellor | Noun | کلیسائی حلقے کی کونسل کا ممبر ۔ |
| Parish council | Noun | بستی کے گِرجا کی مجلس مُنتظمہ ۔ |
| Parish lands | Noun | کلیسائی حلقے کی زمینداری جس کا نظم گرجا کےنگراں کے زریعے ہوتا ہے ۔ |
| Parish lantern | ماہ ۔ مہتاب ۔ چاند ۔ | |
| Parish priest | Noun | کلیسائی حلقے میں روحانی ضرورتوں کی دیکھ بھال کرنے والا پادری ۔ |
| Parish pump | Noun | محدود یا مُتعصّبانہ رویّے کی علامت ۔ |
| Parish register | Noun | گِرجا میں بپتسموں شادیوں اور تدفین کے اندراجات کا رجسٹر ۔ |