English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Packaged | Verb | باندھ دیا ۔ |
| Packaged goods | بند اشیاء (ڈبوں میں ) ۔ | |
| Packaged goods com | Adjective | ڈبوں میں بند اشیاء ۔ |
| Packaged software | Noun | پیکجڈ سافٹ ویئر ۔ ایک سافٹ ویئر پروگرام جو ایک کسٹم سافٹ ویئر کے برعکس ایک ریٹیل ڈسٹری بیوٹر کے ذریعے فروخت کیا جاتا ہے ۔ |
| Packager | Noun | پارسل بنانے یا پیک کرنے والا وہ جو پارسل یا بنڈل بناتا ہے ۔ |
| Packaging | Noun | اشیا کو لپیٹنے ، بند کرنے کا سامان ۔ بکس وغیرہ ۔ سامان کو باندھنے کا عمل ۔ |
| Packed | Verb | باندھ دیا ۔ |
| Packed column or packed tower | بستہ ستون ۔ ایسا ستون ۔۔۔۔۔ آلہ کشید ۔۔۔۔ جو سیال سے سیال کے استخراج کے لیے صنعتی کشید کے لیے استعمالکیا جاتا ہے ۔ | |
| Packed decimal | Adjective | پیکڈ ڈیسیمل ۔ اعشاری اعداد کی ثنائی حالت میں کوڈنگ کرنے کا ایک ایسا طریقہ جو ہر بائیٹ کو دو اعشاری ہندسوں کی نمائندگی کرنے کے استعمال سے سٹوریج سپیس بڑھا دیتا ہے ۔ |
| Packed likeherring | Idiom | بہت مضبوطی سے بندھا ہوا ۔ |
| Packed lunch | Noun | کام پر یا سکول لے جانے کے لیے ڈبے وغیرہ میں رکھا ہوا کھانا ۔ |
| Packed out | Adjective | پوری طرح بھرا ہوا ۔ پُر ہجوم ۔ |
| Packed red blood cell | Noun | مکمل خون جس میں سے پلازما نکال لیا جاتا ہے اور یہ خون انتقال کے کام آتا ہے |
| Packer | Noun | سامان باندھنے والا خصوصاً وہ کاروباری جو خوردنی بھیجنے یا بیچنے پر مامور ہو ۔ |
| Packer boat | Noun | ڈاک اور مسافروں کو لے جانے والی کشتی ۔ |
| Packers | تجارتی ادراہ جو صنعتی اشیاء کو ڈبوں میں بھرنے کا کام سرانجام دیتا ہے ۔ | |
| Packet | Noun, Verb | چھوٹا بنڈل ۔ خصوصاً بھاری رقم جو جیتی ، ہاری یا صرف کی گئی ہو ۔ |
| Packet assembler disassembler | Noun | پیکٹ اسمبلر ڈس اسمبلر ۔ نان پیکٹ سوئچنگ ایکوپمنٹ اور پیکٹ سوئچنگ ایکوپمنٹ کے درمیان تفاوت ۔ |
| Packet boat | Noun | ڈاک کا جہاز یا کشتی ۔ |
| Packet boat shipg | Adjective | تجارتی مال اور مسافروں کو مقررہ پروگرام کے مطابق لے جانے والا پانی کا جہاز ۔ |
| Packet filtering | Noun | پیکٹ فلٹرنگ ۔ آئی پی ایڈریس کی بنیاد کے نیٹ ورک ایڈریسز کنٹرو کرنے کا پروسیس ۔ |
| Packet header | Noun | پیکٹ ہیڈر ۔ ڈیٹا پیکٹ کا ایک حصہ جو باڈی سے پہلے آتا ہے ۔ |
| Packet note | Noun | سائز کے خط کا کا غذ ۔ |
| Packet port | Noun | ڈاک بندر گاہ ۔ ڈاک اسٹیشن ۔ |
| Packet sniffer | Noun | پیکٹ سنفر ۔ ایک ہارڈ ویئر اور/ سافٹ ویئر ڈیوائس جو ایک نیٹ ورک سے باہر بھیجے جانے والے تمام پیکٹس کا معائنہ کرتی ہے ۔ |
| Packet switching | Noun | معلومات کی ترسیل کا ایک طریقہ جِس میں کِسی پیغام کے اجزا علیحدہ علیحدہ آسان ترین راستے سے بھیجے جاتے ہیں اور پھر یکجا کیے جاتے ہیں ۔ |
| Packhorse | Noun | بار برداری کا کوتل گھوڑا ۔ |
| Packing | Noun | باندھنے کا عمل ۔ لپیٹنے کا عمل ۔ سنگوانے کا عمل ۔ |
| Packing case | Noun | سامان بند کرنے کا بکس ۔ قابل چوکھٹا ۔ ڈھانچا ۔ |
| Packing coefficient | Noun | پیکنگ ضربیہ ۔ |