English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paresis Noun استرخا ۔ جزوی فالج ۔ نامکمل فالج ۔
Paresonalgesia Noun شلل خفیف
Paresthesia Noun حس کا نقص اس کا سبب بعض دفعہ بیرونی عصب عضلے یعنی پٹھے کی خرابی ہوتا ہے ۔ جو دبائو وغیرہ کے باعث تاثر پذیر ہوتا ہے ۔
Paresthesia paraesthesia
Paresthesiaparaesthesia
Paresthetic Adjective لمسِ کاذب سے متعلق ۔
Paretic Adjective عضلات کے فالج سے متعلق ۔ استرخائی ۔
Paretic analepsis Noun کوئی عضو ڈھیلا ہو جانے سے بے حس ہو حس ہو جائے ، جزوی مفلوج ہونا
Pareto s law an economic law پاریٹوں کا معاشی قانون کہ سیاسی اور معاشرتی نظام کو بالائے طاق رکھ کر ملکی آمدنی میں سب برابر کے شریک ہوں ۔
Pareu Noun لاوا ۔
Pareunia Greek مُبَاشرَت ۔ ہَم بِستَری
Pareve prave
Pareveparve
Parfait Noun ایک میٹھا کھانا جِسے پھینٹے ہوۓ انڈوں اور پھینٹی ہوئی بالائی میں شکر ڈال کر اِسے برف میں جما کر تیار کرتے ہیں ۔
Parfleche Noun ادھوڑی کھال ، بِالخَصُوص بھینس کی ۔
Pargana Noun پرگنا ۔ بہت سارے دیہات پر مُشتمل یا تحتی ضِلع ۔
Parget Verb قُلعی استر ، رنگ و روغن ، پلاسٹر سے ڈھکنا ۔ پلاسٹر کے کام سے آراستہ کرنا ۔
Parguet circle Noun فرشی حلقہ ۔
Parha Name پاڑھا ۔ چیتل ۔ ایک قسم کا ہرن ۔
Parharmone Noun اعضاء ، بافتو اور ریشوں کا وہ فضلہ جو تاثیرا ہارمون سے متشابہ خیال کیا جاتا ہے ، زائد ہارمون
Parheliacal parhelich
Parheliacalparhelic
Parhelic circle Noun موسمیات ۔درونِ شمسی حلقہ ۔
Parhelic circleparhelic ring
Parhelion sundog
Parhelionsundog
Parhenocarpy Noun خود اثمار ۔
Parhomology Noun ظاہری مماثلت
Pari Name پری: انتہائی حسین عورت۔ جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ بال و پر رکھتی ہے ۔
Pari chehra Name پری چہرہ: پری کی شکل جیسی ۔ نہایت خوبصورت ۔