English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pari gul Name پری گل: پھولوں کی قطار۔
Pari infarction block Noun دل کے ازن اور بطن کے درمیان نسائج کے تباہ ہو جانے سے پیدا ہونے والی رکاوٹ
Pari materia برابر یا مَساوی حیثیت کے اشخاص ۔ اشیاء یا گروہوں کے لیے مساوی قانون ۔
Pari mutuel Noun باہمِ سُرطانہ ۔
Pari mutuel Noun باہمِ سُرطانہ ۔
Pari mutuel Noun باہمِ سُرطانہ ۔
Pari passu Adverb اکٹھے اکٹھی ۔ ساتھ ہی ساتھ ۔
Pari passu stk Adjective مساوی نسبت سے ۔
Pari passue Adverb مساوی رفتار سے ۔ ایک ہی وقت میں اور برابر ۔
Pari roo
Pari zadi Name پری زادی: پری کی بیٹی ۔ پری جیسی ۔
Pariah Noun اچھوت ۔ شودر ۔ جس کاحقہ پانی بند ہو ۔
Pariah kite Noun ہندوستان کا اچکا بھنگی ۔
Parian Adjective بحیرہ ایجتین کے جزیرہ پاروس سے مُتَعلِّق ۔
Pariando Adjective موسیقی ۔
Pariapical papilliferous Noun زخم والے دانت کی چوٹی کی تھیلی
Paricardial effusion Verb دل کے غلاف میں مواد گرنا
Paricreatic function test Noun لَبلَبَہ کی کارکَردَگی کا ٹیسٹ
Paridigitate Adjective جفت اصبعی ۔ ہر پاوں کا برابر انگوٹھا ۔جفت عددی ۔
Paridrosis Adjective پسینے کی کثرت ۔
Paridukht Name پری دخت : نہایت خوبصورت ۔
Paries Noun جوف جسم کے اطراف کے بافتے جو پودے عضو یا اس کے حصے کے اوپر پھیلے ہوتے ہیں ۔
Parietal Adjective کھوپری کی ہڈیاں جسم کے اندرونی جوف سے متعلق ۔ اس لفظ کا اطلاق بالعموم جھلیوں پر ہوتا ہے ۔
Parietal abscess Noun دیواری پھوڑا ، جداری پھوڑا
Parietal angle Noun جداری زاویہ
Parietal area Noun جداری رقبہ
Parietal bone Noun جداری ۔ حائطی ۔
Parietal boneparietal
Parietal capsular Noun وہ محصوص حصہ رھم جسے بار آوربیضہ گھیر تا ہے
Parietal cavity Noun جداری کیفہ ۔