English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pack ice Noun سمندر کا وہ حِصَّہ جہاں برف کے تودے کثرت سے تیر رہے ہوں ۔
Pack in Verb بہت سے لوگوں کو متوجہ کرنا ۔
Pack needle Noun, Adjective موٹا سُوا ۔ تھیلی وغیرہ سینے کا سُوا ۔
Pack rat Noun شُمالی امریکا کا ایک جنگلی چوہا جِس کی دُم لمبی اور گُچھے دار ہوتی ہے ۔ الم غلم چیزیں سینت کر رکھنے والا آدمی ۔
Pack rats Adjective پیک ریٹس ۔ موش چراگاہ ۔ رات کو باہر نکلنے والے جنگلی چوہے شمالی امریکہ کے کترنے والے ممالیہ ۔ ان کی دم اور جسم کی لمبائی ایک جیسی ہوتی ہے ۔ عام طور پر ۲۰ سے ۲۵ سینٹی لمبی دم اور جسم ۔
Pack roof Noun کوہانی چھت ۔
Pack sack Noun کینوس یا کمرے کا تھیلاجسے پشت پر سپاہی یا پیدل چلنے والے لٹکاتے ہیں ۔
Pack saddle
Pack sadle Noun خرجی ۔ جھولا ۔ زنبیل ۔
Pack sheet Noun اسباب باندھنے کی چادر ۔
Pack staff Noun ایسا سہارا یا ڈنڈا جس پر کھڑےہو کرآرام کرتےوقت اپنا سامان ٹیکتا ہے ۔
Pack these things Phrase ان چیزوں کو باندھ لیجئے
Pack these things articles Verb اِن چیزوں کو باندھ دو ۔
Pack train Noun جانوروں کو بند کرکے باہر بھیجنے کی گاڑی ۔
Pack wax Noun گدی کی رگ جو ریڑہ کی ہڈیوںسے شروع ہوکر گدی تک پہنچتی ہے ۔
Pack wet Noun حرارت کو کم کرنے کے لیے مریض کو بھیگے ہوئے کپڑے میں لپیٹنا
Pack wool Noun گٹھوں میں بندھا ہوا اون ۔
Pack your bags Verb جگہ چھوڑ دینا ۔ سامان باندھنا ۔ سفر کرنا ۔
Packability Noun پیک ہونے کی خصوصیات ۔
Packable Adjective قابلِ مجتمع ۔ ُیک ہونے کے قابل ۔
Package Verb باندھ دینا ۔
Package appeal Verb دلکشی پیکٹ ۔
Package appearance Noun پیکٹ کا رنگ روپ ۔ پیکٹ کی ظاہری صورت ۔
Package course Adjective تعلیمی اور ابلاغی معاونات سمیت ایک تیار شدہ تعلیمی کورس ۔
Package deal Adjective مجموعی معاہدہ یا سودا باہم متعلق مصنوعات یا خدمات کے ایک مجموعہ پر مشتمل پیش کش برائے فروخت جس کی ایک مجموعی قیمت مقررہ ہو اور اس قیمت پر اُسے کلیتا قبول کرنا لازم ہو ۔
Package holiday Noun تعطیلات یا سیر سپاٹے کے کُل اخراجات کی یک مشت ادائیگی پر تعطیل یا سیروسیاحت ۔
Package policy Noun بمہ گیر پالیسی ۔
Package settlement Noun یکمشت سمجھوتہ ۔
Package store Noun پیکج اسٹور دکان مہر بند اشیاء ۔
Package tour Noun ایک مکمل ترتیب دیا گیا ۔ تفریحی سفر یا دورہ ۔