English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parapraxia Noun فتور کامل ۔فتور عمل ۔ لغزش ۔سہو ۔خطا ۔
Paraproctitis Adjective مقعد کے ملحقہ نسیج کی سوزش ۔
Paraprofessional Adjective وہ شخص جو معمولی تربیت یافتہ ہو اور پیشہ ور عملہ کی معاونت کرتا ہو ۔
Paraprotein Noun امیونوگلوبولین سلسلہ کی ایک بے قاعدہ پروٹین ۔
Paraproteinemia Noun پلازما کے خلیوں زہریلے مادوں کی وجہ سے خرابی
Parapsis Noun فتور لمس ۔ فتور مس ۔
Parapsoriasis Noun جلدی امراض کی انواع ۔
Parapsychic Noun ماروائی نفس ۔
Parapsychical Adjective ارواحیت کا ۔ ماروائی نفسیات کا یا اس سے متعلق ۔
Parapsychism Noun پر روحیت ۔
Parapsychological Adjective ماوراۓ نفسیاتی ۔
Parapsychologist Noun ماہر ارواحیت ۔ ماروائی نفسیات کا ماہر ۔
Parapsychology Noun نفسیات کا ایک شعبہ ۔
Parapsychosis Noun غلط دماغی ۔
Parapsyehclogy Noun ماروائی نفسیات ۔ نفسی مظاہر ۔ جیسے خیالی رسائی ۔
Parapterum Noun نز جناح ۔گلو ئے حشرہ کے پہلو میں ایک سخت ٹکڑا ۔
Parapyramidalis area Noun نزد ہرمی رقبہ
Paraquat Noun ایک تیز زود اثر ۔ نبات کش زہریلا مادّہ جِسے مٹی جلد بے اثر بنا دیتی ہے ۔
Paraquito Noun چھوٹا طوطا ۔
Pararectal Greek ریکٹَم کے قَریب
Pararosaniline Noun ایک قلمی اساس ۔
Pararosanillne Noun ایک قلمی اساس ۔
Pararspadia Adverb پیشاب کی نالی کا وہ چھید جو سر ذکر میں واقع ہے ۔
Pararthria Adjective فتور نطق ۔ لکنت زبان ۔
Pararthritis Adjective جوڑوں کے آس پاس کی سوزش ۔
Paras Name پارس ۔ پتھر جس کو چیز چھو کر سونا بن جاتی ہے ۔
Parasacral Noun چھوٹی کمر کی ہڈی سے قریب تر
Parasacral anesthesia Noun نزد چوتڑی بے حسی
Parasacral block Noun چوتڑوں میں انجکشن لگا کر بے حس پیدا کرنا
Parasailing Noun ایک تفریحی کھیل جِس میں چھتری بردار کھلاڑی موٹر بوٹ کی پُشت سے بندھے ہوۓ ہوا میں تیرتے ہیں ۔