pyrophoric metals – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پائیرو فورک دھاتیں ، آتش گیر دھاتیں ۔ ایسی دھاتیں جب مسامدار حالت میں بنائی جاتی ہیں یا باریک پسی ہوئی حالت میں ہوتی ہیں تو بہت کم درجہ حرارت پر چوٹ لگنے سے چنگاریاں پیدا کرتی ہے ہیں ۔ انہیں لائٹرز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu