English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pyragenic pyrogenous | — | — |
| Pyralid | Noun, Adjective | جنس پائرلائیڈی کا چھوٹا پتنگا ۔ اگن پتنگا ۔ اس جِنس سے تعلق رکھنے والا ۔ |
| Pyralidid pyralid | — | — |
| Pyralis | Noun | حشریات جنس کا ایک پتنگا ۔ |
| Pyramid | Noun | مخروطی مصری مینار ، مینار ، ہرم ۔ |
| Pyramid of credit | Noun | ہرمی ادھار ۔ ادھار پریمڈ ۔ |
| Pyramid selling | Noun | فروخت کاری کا ایک نِظام جِس میں فروخت کاری کے حقوق اُوپر سے نیچے کی جانب تقسیم کاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی طرف مُنتقل کیے جاتے ہیں ۔ |
| Pyramidal | Adjective | جسم کے وہ حصے جو مخروطی شکل کے ہیں وہ خلیے جن کی شکل مخروطی ہو ۔ |
| Pyramidal bone | Noun | ہری ہڈی |
| Pyramidal cataract | Noun | منحروطی شکل کا موتیا جو آنکھپردہ کے پانی والے حصہ کے اگلے اور پچھلے حصہ میں داخل ہو جاتا ہے |
| Pyramidal cells | Noun | خلویات ہرمی خلایا ۔ |
| Pyramidal cypress | Noun | سرو |
| Pyramidal pyramidic pyramidical | — | — |
| Pyramidalis eminence | Noun | فراز ہرمی |
| Pyramidally | Adverb | مخروط کی شکل کا ۔ ہرم کی شکل کا ۔ |
| Pyramiding | Adjective | تدریجی اضافوں کے ذریعے اونچا ہونا یا بڑھنا جیسے قیمتوں کا ۔ |
| Pyramidion | Noun | چھوٹا ہرم خصوصا تعمیر میں نوکدار مخروطی حصہ ۔ |
| Pyramidist | Noun | اہرام مصر کی ساخت ۔ تاریخ کا محقق ۔ ہرمیات دان ۔ عالم اہرام ۔ |
| Pyramids of agypt | Noun | اہرام مصر ۔ |
| Pyramids of malpighi | Noun | تشریح مخروطات گلوی ۔ |
| Pyramidwise | Adverb | مخروط کی شکل ۔ ہرم کی شکل کا ۔ |
| Pyramied | Noun | مخردط |
| Pyramis | Noun | ہرم ، مخروطہ |
| Pyranometer | Noun | طبیعیات اشعاع سما پیما ۔ |
| Pyrargyrite | Noun | بانرا چاندی ۔ چاندی کی ایک اہم کچ دھات ۔ |
| Pyrazone 1 2 diazone c3 h4 n4 | — | — |
| Pyre | Noun | چِتا ، مُردوں کے جلانے کے لکڑیوں کا انبار ، ایک قسم کا پتھر ۔ |
| Pyrectic | Noun | بخار ، تعفن |
| Pyrene | پائیرین ۔ بے رنگ چہار حلقوی بینزو نائیڈ ہائیڈرو کاربن ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ۱۵۱ ۔ ۱۵۰ سینٹی گریڈ ہوتا ہے ۔ | |
| Pyrene l c16 h10 | پائیرین ۔ زرد رنگ کا قلمی کثیر حلقوی ہائیڈرو کاربن ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۹۴ سینٹی گریڈ کولتار میں پایا جاتا ہے ۔ ۲ پائیرتھرولون ۔ ایک کیٹونیک الکوحل جو پائیریتھر نز (ایسٹر) تشکیل دیتا ہے ۔ |