pyridine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تیز بُو والی ایک نامیاتی شے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پائیریڈین (۱) ایک بے رنگ سیال نقطہ ابال ۱۱۵ سینٹی گریڈ ۔ اس کی بو ناخوشگوار ہوتی ہے ۔ کول تار کی لائٹ آئل فریکشن اور ہڈی کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ اسے عمل انگیز ھیلو ، جنز بردار اور محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمیا رقیق آتش گیرشے جو ہڈی کے تیل سے حاصل ہوتی ہے اور دمے کے علاج میں کام آتی ہے ۔ پائیریڈین ۔

🔹 Roman Urdu