English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Punctuality means to do everything in time Phrase وقت کی پابندی کا مطلب ہر کام وقت پر کرنا ہے
Punctually Adverb پابندی وقت سے ۔
Punctualness Noun وقت کی پابندی ۔ پابندی وقت ۔
Punctuate Verb رموز اوقاف لگانا ۔ تقسیم کرنا ۔
Punctuated Adjective نقطہ دا ر ۔ نقطہ گذاری شدہ اعراب گذاری کا نشان لگا یا ہوا ۔
Punctuating Phrase اٹکتے ہوئے ۔
Punctuation Noun رموز اوقاف ۔عبارت میں وقف کی علامت لکھنے کا عمل ۔ وقفہ لگانے کا عمل ۔
Punctuation mark Noun علامت وقف ۔
Punctuation marks لِکھنے یا چھاپنے میں اِستعمال ہونے والی علامَت ۔
Punctuative Adjective اوقافی ۔ رموز اوقاف کے متعلق ۔
Punctuator Noun اوقاف و اعراب لگانے والا ۔
Punctuatr Verb تا ریخ طبعی نقطہ گذاری ۔ نشان گذاری کرنا ۔
Punctulate punctulated
Punctulation Noun چتلا پن ۔ چتی دار ۔
Punctule Noun نباتیات حیوانیات چھوٹا سا نقطہ یا بندی ۔ نقطہ کو چک ۔ نقطہ صغیر ۔
Punctum Noun بندکی ۔ بندی ۔ رنگ کا دھبّا یا چھینٹ وغیرہ یا کِسی سطح پر اُبھار ۔
Punctum naris Noun نقطہ وھیہ کی وسعت
Punctum saliens Noun جنین میں دل کا پہلا سراغ ذرہ کے طو ر پر ظا ہر ہو نے والا ۔
Puncturation Noun
Puncture Noun سورَاخ ۔ جوفَہ ۔ زَخَم جو کِسی تَیز نوکیلے کھوکھلے اوزَار سے کُچھ نِکالنے کے لیے لَگایا گَیا ہو
Puncture adrenal Noun ذیا بیطسی وخزی
Puncture vine Noun چھوٹا گوکھرو ، ترکندی
Puncture wound Noun بالخصوص گولی کا زخم
Punctured Adjective سوراخ ۔ پنکچر شدہ ۔ سو راخ دار ۔
Punctured pasplum Noun کودوں ، جنگلی کودوں
Punctured wound Noun طب نخزتی زخم ۔
Punctute علامت لکھنا ۔
Pundendorium Noun عورتوں کے پیڑو کے بال موئے زہار بال زیرناف
Pundit Noun پنڈت ۔ ہند و عالم ۔ فاضل برہمن ۔
Punditic Adjective پنڈت سے متعلق ۔