English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pull ones weight
Pull oneself together پرسکون ہو جانا ۔ کسی فوری جذباتی انتشار سے بحال ہو جانا ۔ آپے میں آنا ۔ ہوش میں آ جانا ۔ خود کو سنبھالنا ۔
Pull out باہر نکالنا ۔ باہر نکلنا ۔ واپس لینا ۔ دست بردار ہونا ۔ روانہ ہونا ۔
Pull out باہر نکالنا ۔ باہر نکلنا ۔ واپس لینا ۔ دست بردار ہونا ۔ روانہ ہونا ۔
Pull over پسینہ گیر ایک قسم کی گرم بنیان ۔
Pull pin Noun وہ پن جو مشین کے دو حصوں کو الگ کرتی ہے ۔
Pull rank on اپنے اعلیٰ منصب کا فائدہ اُٹھانا
Pull round Idiom صحت یاب ہونا ۔
Pull string اپنی ذاتی پیش رفت کے لیے ۔ کسی دوسرے کی طاقت یا اثر سے فائدہ حاصل کرنے کی درخواست کرنا ۔ اور اسے قبول کرنا ۔
Pull strings اپنے اثر و رسوخ کا ناجائز فائدہ اُٹھانا
Pull the long bow Idiom شیخی بگھارنا ۔
Pull the strings Idiom اثرور سوخ استعمال کرنا ۔
Pull the wool over ones eyes
Pull through کسی مشکل یا خطرناک صورت حال یا کیفیت سے عہدہ بر آ ہونا ۔ کسی عمل جراحی یا شدید بیماری سے صحت یاب ہونا ۔
Pull together عملی تعاون کرنا ۔ ہم آہنگی کے ساتھ ۔ باہم مل کر کام کرنا ۔
Pull up اباڑنا ۔ اکھیڑنا ۔ باگ تھامنا ۔ روکنا ۔ اپنے اوپر ضبط قائم کر کے آگے بڑھنا ۔
Pull up اباڑنا ۔ اکھیڑنا ۔ باگ تھامنا ۔ روکنا ۔ اپنے اوپر ضبط قائم کر کے آگے بڑھنا ۔
Pull up stakes Idiom جگہ چھوڑنے کی تیاری ۔
Pull wires Verb دُوسروں کو مُتاثِر کَرنے کے لِيے خُفيَہ اور ناپَسَنديدَہ طَريقِ کار اِختِيار کَرنا ۔
Pullable Adjective کھینچنے کے قابل ۔ قابل کشش ۔ کھینچ تان کے لائق ۔
Pullalation Noun پھوٹنا ۔ اگنا ۔ جمنا ۔ افزائش نسل ۔ اولاد ۔ پیداوار ۔
Pullback Noun پیچھے ہٹنے یا اپنے آپ کو باہر نکالنے کا طریقہ ۔
Pulldevil Noun کسی مقابلے میں جانبین کی ہنت افزائی ۔
Pulldown menu Noun پل ڈاون مینیو ایک مینیو بار سے نیچے کی جانب کینچی جاتی ہے صارف جب تک اسے دبا کر رکھتا ہے یہ کھلی رہتی ہے ۔
Pulled Verb کھینچا ۔
Pulled bread Noun روٹی کے خستہ ٹکڑے تازہ پکی ہوئی ڈبل روٹی کے اندر سے بے قائدہ ٹکڑے نکال کر پھر تنور میں پکاتے ہیں تاکہ خستہ ہو جائیں ۔
Pulled chicken fowl Noun پکائے ہوئے چوزہ اور پرند کے گوشت کو کاٹ کر پلیٹ میں رکھنا ۔
Pulled elastosis Noun کلائی کی بڑی ہڈی کو کھچ لگنا
Pulled figs Noun خشک انجیروں کو اس طرح تہ بہ تہ رکھنا کہ ان کی آنکھیں بیچ میں ہوں ۔
Pulled wood Noun معمولی اون ۔ ادنیٰ اون ۔