English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pulicose | Adjective | پسو بھرا ۔ پسو وں سے بھرا ہوا ۔ |
| Puling | Adjective | رونے یا بسورنے والا ۔ |
| Pulinggly | Adverb | جھینکتے ہوئے ۔ ریں ریں کرتے ہوئے ۔ ٹھنکتے ہوئے ۔ |
| Pulingly | Adjective | ریں ریں کرتے ہوئے ۔ بسورتےہو ئے ۔ چیختے چلاتے ۔ |
| Pulitzer prize | Noun | امریکا میں صحافت ، ادب اور موسیقی میں اعلیٰ کارنامے پر ۱۳ سالانہ انعامات میں سے کوئی ۔ |
| Pulk | Noun | خصوصا بول چال گدلا تالاب ۔ کیچڑ بھرا تالاب کیچڑ بھرا گڈھا ۔ |
| Pulka | Noun | گاڑی جو کشتی کے اگلے حصے کی ہمشکل ہو تی ہے ۔ |
| Pull | Verb | کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ گھوڑے کا منہ زوری کرنا ۔ کش لگانا ۔ آکھاڑنا ۔(طباعت) پروف نکالنا ۔ (گھڑدوڑ ) گھوڑے کو ہرانے کے لیے روک لینا ۔ |
| Pull a face | مضحکہ خیز شکل بنانا ۔ منھ بنانا ۔ | |
| Pull a good oar | Adjective | اچھا ملاح ہے ۔ |
| Pull a long face | Idiom | چہرے پہ اُداسی دکھائی دینا ۔ |
| Pull about | Verb | ادھر ادھر کھینچنا ۔ کھینچا تانی کر نا بو ل چال بری طرح پیش آنا۔ |
| Pull apart | زبردستی الگ کرنا ۔ توڑ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ نافدانہ انداز سے جانچنا ۔ | |
| Pull away | Verb | پیچھے ڈھکیلنا ۔ کسی کو پیچھے کر دینا ۔ |
| Pull back | — | — |
| Pull caps | Idiom | جھگڑنا ۔ |
| Pull devil pull backer | Idiom | جو مرضی کرو ۔ |
| Pull down | تباہ کرنا ۔ مسمار کرنا ۔ ڈھانا ۔ جڑ سے اکھیڑنا ۔ گرانا ۔ ادا کیا جانا یا وصول کرنا ۔ | |
| Pull down | تباہ کرنا ۔ مسمار کرنا ۔ ڈھانا ۔ جڑ سے اکھیڑنا ۔ گرانا ۔ ادا کیا جانا یا وصول کرنا ۔ | |
| Pull down your hat to the winds side | — | — |
| Pull draw the wool over the eyes | Idiom | آنکھوں پر پٹی باندھنا ۔ |
| Pull for | عملاً مدد کرنا ۔ سہارا دینا ۔ ہمت افزائی کرنا ۔ | |
| Pull in | Verb | کھینچنا ۔ نقشہ کشی کرنا ۔ گھوڑے کو باگ سے قابو میں رکھنا ۔ |
| Pull in | Verb | کھینچنا ۔ نقشہ کشی کرنا ۔ گھوڑے کو باگ سے قابو میں رکھنا ۔ |
| Pull off | اُتارنا ۔ نکالنا ۔ کامیابی کے ساتھ انجام پہنچانا ۔ | |
| Pull off | اُتارنا ۔ نکالنا ۔ کامیابی کے ساتھ انجام پہنچانا ۔ | |
| Pull on | — | — |
| Pull ones leg | — | — |
| Pull ones leg | — | — |
| Pull ones legshake a leg | — | — |