English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Puller | Noun | کھینچنے والا ۔ اکھاڑنے والا ۔ کھینچنے کا آلہ یا مشین ۔ منھ زور گھوڑا ۔ |
| Puller carpet shell | Noun | صدفہ نما جانور ۔ |
| Pullet | Noun | پاٹھ یا پٹھا ۔ چوزہ ۔ مرغی کا بچہ ۔ |
| Pulley | Noun, Verb | چرخی ۔ گھرنی ۔ چرخی کے ذریعے چڑھانا ۔ |
| Pulley block | Noun | میکانیات چرخی کا سہارا ۔ بلاک ۔ |
| Pulley drum | Noun | بلاک یا خول جس میں خرچی چڑھی ہوتی ہے ۔ |
| Pulley frame | Noun | گڑھے کے اوپر کی دندانہ دار ٹیک جس پر چڑھی رکی رہتی ہے ۔ |
| Pulley stile | Noun | چرخی گزر ۔ کھڑکی کا ساش چوکٹھا جس میں چڑھی لگی رہتی ہے ۔ |
| Pullin | Verb | اندر کھینچنا ۔ |
| Pulling | Noun | کھینچنے والا ۔ |
| Pulling boat | Noun | کھینچنے والی کشتی ۔ چپووالی کشتی ۔ |
| Pullman | Noun | ایک ارام دہ کرسی والی ریل کار ۔ |
| Pullorum disease | Noun | پلورم مرض ۔ایک متعدی مرض جو مہلک ہوتا ہے ۔ |
| Pullorund | Verb | بیماری وغیرہ سے اچھا ہونا ۔ صحت یاب ہونا ۔ تندرست ہونا ۔ |
| Pullout | Noun | کھنچاو ۔ اخراج ۔ |
| Pullover | Noun | پل اوور ۔ جرسی ۔ سوئٹر ۔ایک قسم کا گرم بنیان ۔ |
| Pulls a good oar | Noun, Adjective | بڑا اچّھا کھویا ہے ۔ |
| Pullulant | Adjective | پھولا پھلا ۔ ثمر ور ۔ تنو مند ۔ |
| Pullulate | Verb | نئے کلے پھوٹنا زور سے پھوٹنا ۔ |
| Pullulated | Verb | نئے کلے پھوٹے زور سے پھوٹا ۔ |
| Pullulation | Noun | نمو ۔ پیداوار ۔ افزائش نسل ۔ اولاد ۔ |
| Pullus | Noun | نباتیات کلبھورا ۔ چوزہ یا پرندے کا بچہ ۔ گدھے کا بچہ ۔ |
| Pully haul | Verb | کش مکش ہونا ۔ کھینچا تانی ہونا ۔ |
| Pully haul | Verb | کش مکش ہونا ۔ کھینچا تانی ہونا ۔ |
| Pully hauly | Noun | بول چال کش مکش ۔ کھینچاتانی ۔ کھینچ تان ۔ |
| Pully hauly | Noun | بول چال کش مکش ۔ کھینچاتانی ۔ کھینچ تان ۔ |
| Pully up | — | — |
| Pulme grass | Noun | جنس کی گھاس ۔ |
| Pulme like | Adjective | پرنما ۔ پر جیسا ۔ |
| Pulmo | Adjective | پھیپھڑے ۔ |