English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Puisne judge Noun عدالت عالیہ کا رفیق جج ۔
Puisne mortgagees Noun مرتہان مابعد ۔
Puissance Noun طاقت ۔ قوت ۔ زور ۔ اثر ۔ رسوخ ۔
Puissaness Noun قوت ۔ طاقت ۔ ز و ر ۔ بل ۔ اثر ۔ رسوخ ۔ قدرت ۔
Puissant Adjective زبردست ۔ قوی ۔ طاقت والا ۔
Puissantly Adverb زور سے ۔ اثر سے ۔ قوت سے ۔
Puja Noun پوجا ۔ چڑھاوے وغیرہ کے ساتھ ۔ ہندوانی عبادت ۔
Pujaar Name پجار: پہار ۔ کوہ ۔
Pukah Noun بڑا حیوان پنکھا ۔
Puke Verb قے کرنا ۔ ابکائیاں لینا ۔ متلی ہونا ۔ قے ہونا ۔
Puked Adjective الٹی کی ۔
Pukeko Noun اودے رنگ کا ایک آبی پرندہ یا مُرغابی ۔
Puker Noun قے آور دوا ۔ مقتی دوا ۔
Pukhraj Name پُکھراج ۔ زرد رنگ کا قیمتی پتھر ۔ نگینہ ۔
Puking Noun قے ۔ اُلٹیاں ۔ متلی ۔ ابکائیاں ۔
Pukka pucka
Pulative aspect Noun استنباطی کیفیت ۔
Pulchritude Noun حُسن و جمال ۔ خوبصورتی ۔ سُندرتا ۔
Pulchritudinous Adjective حُسن والا ۔ خوبصورت ۔ سُندر ۔
Pule Verb رونا ۔ ٹھنکنا ۔ جیسے شکایت کرنے والے بچے کا ۔ ریں ریں کرنا ۔ کراہنا ۔
Puled Verb رولایا ۔
Pulegium mentha Noun پودینہ جبلی ، پودنہ کیک
Puler Noun جھینکنے والا شخص ۔ ریں ریں کرنے والا بچہ ۔
Pulex Noun جنس پسو ۔ برغوث ۔
Pulian Noun ایک فرقہ جو پولوس ساموسا تا کے عقائد کا پیرو تھا کہ حضرت عیسی محض ایک بشر تھے ۔
Pulic street شارع عام ۔
Pulicaria dysenterica Noun ترخیح ، ناگدون
Pulicaria glaucescens Noun کولبر ، کولبور
Pulicidae Noun براغیث ۔ پسوان ۔
Pulicide Noun پسو مار د و ا ۔