English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pulmobranchia Noun پھیپھڑا تھیلی ۔
Pulmobranchial Adjective شش گلپھڑے دار وہ جانور جن میں پھیپھڑے اور گلپھڑے دونوں مرکب ہوتے ہیں ۔ ریہ خیشوی ۔
Pulmocutaneous Adjective پھیپھڑے اور چمڑے سے متعلق ۔
Pulmoflator Noun پھیپھڑوں میں ہوا بھرنے کا مصنوعی آلہ ۔
Pulmogasteropod Adjective سانس لینے والے معدہ پاسے متعلق ۔
Pulmogastric Adjective پھیپھڑے اور پیٹ سے متعلق ۔
Pulmometer Noun ایک آلہ جو پھیپھڑوں کی گنجائش ماپنے کے کام آتا ہے ۔ ریہ پیما ۔
Pulmometry Noun طب ریہ پیمائی ۔ شش پیمائی ۔
Pulmonal Adjective مرضیات پھیپھڑے یا شش کا ۔
Pulmonalis tabes Noun سل ریوی ، پھیپھڑوں کی سل ، سل شی
Pulmonaria Noun نباتیات حشیشۃ الرّیہ ۔
Pulmonary Adjective شش کا ۔ شش کے متعلق ۔ پھیپھڑے کا ۔
Pulmonary abscess Noun ریوی (پھیپھڑہ) کا پھوڑا
Pulmonary alveolar Noun پھیپھڑوں کے خلیات ہوائیہ
Pulmonary amebiosis آنتوں میں سمیت پھیلانے کے بعد امیبا سینہ میں اپنا زہر پھیلاتا ہے جبکہ امیبا اس سے قبل جگر میں پھوڑے بنا چکا ہوتا ہے
Pulmonary anesthesia Noun پھیپھڑوں کی وجہ سے تخدیر
Pulmonary apoplexy Noun پھیپھڑوں کا سکتہ
Pulmonary arch s Noun دل سے شروع ہونے والی وہ محراب جس میں سے پھیپھڑوں کو خون پہنچانے والی شریان نکلتی ہے
Pulmonary area Noun پھیپھڑے کا رقبہ
Pulmonary arteriovenous fistula Noun پیدائشی طور پر پھیپھڑوں کی شریان اور ورید کے درمیان ناسور ، اس ناسور کی وجہ گندہ خون بھی جسم کے اندر گردش میں رہتا ہے
Pulmonary artery Noun شش شریان ۔شریان ریوی ۔ شریان جو دل سے براہ راست پھیپھڑوں کو خون پہنچاتی ہے ۔
Pulmonary atretic Noun سائس کی نالیوں کا پیدائشی بند ہونا یا ان میں رکاوٹ ہونا
Pulmonary concussino Noun پھیپھڑوں میں ہوا کا اچانک شدید دباﺅ بڑھنے سے پھیپھڑوں کا ہل جانا ، پھیپھڑوں کا کام کرنا چھوڑ دینا
Pulmonary consumption Noun سل سینہ ۔ سل ریوئی ۔
Pulmonary disease Noun ششی مرض ۔ پھیپھڑے کی بیماری مرض ریوی ۔
Pulmonary ebolism پھیپھڑے کی سدادیت، انجماد خون شریان، کسی ٹھوس شی یا ہوائی بلبلے کی وجہ سے خونی رگ میں رکاوٹ
Pulmonary edema Adjective پھیپھڑوں میں پانی جمع ہو جانا
Pulmonary embolism Noun پھیپھڑوں کو گندہ خون لانے والی شریان میں سدہ
Pulmonary emphysema Noun پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں کی نسبت جوفوں کا حجم بڑھ جانا
Pulmonary epithelial cell Noun پھیپھڑوں کے ہوائی کیسہ کی بیرونی دیوارکا خلیہ