English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pug nosed Adjective چپٹی ناک والا ۔ بیٹھی ناک والا ۔ چپٹ نکا ۔ افطس مڈا ۔
Pug nosed eel Noun نیو فاونڈ لینڈ کے ساحل سے دور گہرے سمندر میں پائی جانے والی بام مچھلی جو سانپ جیسی ہو تی ہے ۔
Pug peal Noun سامن مچھلی کا بچہ ۔
Pug trout Noun سمندری ٹراوٹ مچھلی ۔
Pugfaced Adjective بندر کی شکل کا ۔ چپٹی ناک والا ۔
Puggaree Noun پگڑی کا بِگاڑ ۔ ہیٹ یا خود پر لِپٹا ہوا رومال جو گردن کو ڈھانپتا ہے ۔
Pugging Noun آواز کم کرنے کی غرض سے فرش کے نیچے بھرا جانے والا سامان ۔ گارا لکڑی کا بر ادہ وغیرہ ۔ گارا برادہ یا سیمنٹ بھرنا ۔
Puggish Adjective بندر کی طرح ۔
Puggree Noun پگڑی ۔ عمامہ ۔ ململ وغیرہ کا کپڑا ۔
Puggreed Adjective پگڑی باندھے ۔ عمامہ باندھے ۔
Pugh Interjection اُونہہ ۔ نفرت کے اظہار کے لیے استعمال ھونے والا سابقہ ۔
Pugil Noun اتنی مقدار جو انگوٹھے اور دو انگلیوں میں لی جاسکتی ھو ۔
Pugilism Noun باکسِنگ ۔ گھونسا بازی ۔ مُکا بازی۔
Pugilist Noun مُکّہ باز ۔ گھونسہ باز ۔ سخت تکرار کرنے والا ۔
Pugilistic Adjective مُباحِثہ پسندانہ ۔ مُکّا بازی کا ۔
Pugilistically Adverb مکا بازی کے طور سے ۔ سخت بحث و تکرار ۔
Pugillus Noun ہتھیلی بھر
Puging Adjective مسہل ۔ وہ جو صاف کرتا ہو ۔
Pugmark Noun جنگلی جانوروں کے پنجوں کے نشان ۔
Pugmill Noun مٹی پیسنے کی مل ۔ گل چکّی ۔
Pugnacious Adjective لڑاکا ۔ جھگڑالو ۔ نزاع پند ۔ فسادی ۔
Pugnaciously Adverb جنگجویانہ طور سے ۔ مفسدانہ ۔
Pugnaciousness Noun نزاع پسندی ۔ جھگڑالوپن ۔ مفسد پردازی ۔ جنگجوئی ۔
Pugnacity Noun جدالی جبلت ۔
Pugree Noun پگڑی ۔ عمامہ ۔ صافہ۔
Pugri Noun پگڑی ۔ قبضہ کے عوض ادا کی جانے والی رقم ۔
Puisant Adjective قوی ۔ پُرزور ۔ براثر ۔
Puisejet engine Noun نبضی دھماکہ انجن ۔
Puisimeter Noun نبض پیما ۔ نبض کی قوّت کو ناپنے کا آلہ ۔
Puisne Adjective عدالت عالیہ میں چھوٹا جج ۔ عمر میں چھوٹا یا رتبے میں کم تر ۔