English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Puff pastry Noun جھاگ دار پھولی پھولی پیسٹری ۔
Puff puff Noun بچوں کی بولی انجن ۔ ریل انجن ۔ ریل گاڑی ۔ ریل ۔
Puff puff Noun بچوں کی بولی انجن ۔ ریل انجن ۔ ریل گاڑی ۔ ریل ۔
Puff stone Noun نرم اور مسامدار مقامی چونا پتھر کا نام جو انگلستان کے وسط میں پایا جا تا ہے ۔
Puffball Noun ایک قِسم کی گیند جیسی کُھمبی ، عموماً کروی کھمبی ۔
Puffed Adjective جلدی جلدی سانس لینا ۔
Puffed out Idiom سانس پھولنا ہونا ۔
Puffed rice مُر مُرہ ۔
Puffed up Adjective مغرورانہ انداز میں ۔ متبکر ۔
Puffed with pride Adjective غرور سے پھو لا ہوا ۔
Puffer Noun دُھواں نِکالنے والا ۔ کوئی شَخص جو پھونک مارتی ہے ۔
Puffery Noun مُبالغہ آمیز سے زیادہ تعریف ۔
Puffin Noun بحری طوطا ۔
Puffin crossing Noun پیدل راہ گیروں کے سڑک پار کرنے کی جگہ جہاں ٹریفک کی بتی ، زیریں سُرخ شُعاع کے عمل سے اس وقت تک گاڑیوں کو روکے رکھتی ہے ۔
Puffiness Noun پھُلاوٴ ۔ فربہی ۔
Puffing Noun مبالغہ آرائی یا بے تحاشا تعریف ۔
Puffy Adjective تَنگ نَفس ۔ پھولا ہوا ۔
Pug Noun بندر ۔ بندر نما کتا ۔ صدر ملازم ۔ ڈبے جمع کرنے والا انجن ۔
Pug cylinder Noun گل ساز چکی کا استوانہ ۔
Pug dog Noun ایک قسم کا چپٹی ناک والا یابیٹھی ناک والا کتا ۔
Pug engine Noun شنٹی انجن ۔ پٹری بدل انجن ۔ ایک پٹری سے دوسری پٹری پر جانے والا یا شنٹ کر نے والا انجن ۔
Pug face Noun چپٹی ناک والا چہرہ ۔ بندر نما چہرہ ۔ بوزنہ نما شہرہ ۔
Pug faced Adjective چپٹی ناک والا ۔ بندر مونہا ۔ بوزنہ رو ۔ نک چپٹا ۔
Pug fox Noun چپٹی ناک والی چھوٹے قد کی لومڑی ۔ نک چپٹی لومڑی ۔
Pug mill Noun گل چکی ۔ گل ساز چکی ۔ اینٹوں کا گارا بنانے کی چکی ۔
Pug mill Noun گل چکی ۔ گل ساز چکی ۔ اینٹوں کا گارا بنانے کی چکی ۔
Pug moth Noun جنس کا پروانہ یا پتنگا ۔
Pug nose Noun چھوٹی چِپٹی ناک ۔ مُختَصِر لیکِن کِسی قدر چوڑی ناک جو نوک سے اُوپر کو اُٹھی ہوتی ہو ۔
Pug nose Noun چھوٹی چِپٹی ناک ۔ مُختَصِر لیکِن کِسی قدر چوڑی ناک جو نوک سے اُوپر کو اُٹھی ہوتی ہو ۔
Pug nose pugnose Noun چھوٹی اور چپٹی ناک ۔ بیٹھی ناک ۔