English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Puerileness | Noun | بچکانہ پن ۔ طفلگی ۔ طفلانہ پن ۔ چھچھو راپن ۔ |
| Puerilism | Noun | طفلیت ۔ کسی بالغ کا ناپختہ یا بچگانہ طرز عمل جس سے ایک خلاف معمول ذہنی حالت کا اظہار ہوتا ہو ۔ |
| Puerility | Noun | اوچھاپن ۔ بچپنا ۔ طفلیت ۔ |
| Puerpera | Noun | زچہ ، نفساء |
| Puerperal | Adjective | بچے کی پیدایش سے متعلق ۔ زچگی کا ۔ |
| Puerperal aphasia | Noun | انقاسی جسمہ |
| Puerperal bleeding | نفاسی خون آنا | |
| Puerperal convulsions | Adjective | زچگی کے تشنج ۔ |
| Puerperal eclampsia | Noun | انشناج نفاسی ۔ |
| Puerperal fever | Noun | زچگی کے بعد کا بُخار جو رحم میں جراثیم کے اثر سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Puerperalism | Noun | دوران زچگی حالت خراب ہو جانا |
| Puerperant | Noun | زچہ |
| Puerperarum colostrum | Noun | نفاس کی کھیس (بوہلی) |
| Puerperium | Noun | بچے کی ولادت کے وقت یا اس کے فوراً بعد عورت کی حالت ۔ عالم نفاس ۔ |
| Puerperous | Adjective | حاملہ ۔ زچہ ۔ زچگی کی حالت میں ۔ حالت نفاس میں ۔ |
| Puerpery | Noun | کی بجائے شاذآتا ہے ۔ |
| Puerto rican | Noun, Adjective | پیورٹو ریکو کا باشِندہ جو غرب الہند کے مجمع الجزائر اینٹیل کلاں میں واقع ہے ۔ |
| Puff | Verb | پھولنا ۔ مغرور ہونا ۔ جامے میں نہ سمانا ۔ تیز اور بدقت سانس لینا ۔ فخر یا غرور سے پھول جانا ۔ |
| Puff adder | Noun | شوک ناگ ۔ ایک بڑا زہریلا افریقی ناگ جو چھیڑے جانے پر اپنے جِسم کو بھلا دیتا ہے ۔ |
| Puff adder | Noun | شوک ناگ ۔ ایک بڑا زہریلا افریقی ناگ جو چھیڑے جانے پر اپنے جِسم کو بھلا دیتا ہے ۔ |
| Puff advtg | Adjective | تعریف و توصیف بالخصوص مبالغہ آمیز انداز کی ۔ |
| Puff ball | Noun | ایک قسم کی گیند جیسی کھمبی جو غلاف کے اندر تحمک پیدا کرتی ھے اور جب وہ پختہ ھوجاتے ھیں تو مرغولوں کی شکل میں خارج کرتی ھے ۔ |
| Puff bird | Noun | ایک قسم کی چڑیا جو اپنے پر و ں کو پھونک مارتی رہتی ہے ۔ |
| Puff box | Noun | پاوڈر دانی جس میں پوڈر ا و ر پوڈر لگانے والی گدی رہتی ہے ۔ |
| Puff breeches | Noun | ہوا بھری ہوئی بر جس ۔ پلائی ہوئی برجس پھولی ہوئی بر جس ۔ |
| Puff leg | Noun | ایک پا موز پرندہ وہ پرند جس کے پاوں پر پروں کے گچھے ہو تے ہیں ۔ |
| Puff not against the wind | Idiom | آسمان کا تھوکا مُنہ پر آتا ہے ۔ |
| Puff or death adder | Noun | ایک قسم کا سانپ جو افریقہ اور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Puff out | Noun | ہانپتے کانپتے بیان کر نا ۔ |
| Puff paste | Noun | ہلکی پیسٹری ۔ ایک گُندھا ہوا آٹا جِسے ذائقہ دار پیسٹری بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |