English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pacific Adjective امن پسند ۔ امن دوست ۔ بحرالکاہل ۔
Pacific ocean Noun بحرالکاہِل جو دُنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے اور جو امریکا ، ایشیا اور آسٹریلیا کے درمیان واقع ہے ۔
Pacific rim Noun بحرالکاہِل کے ساحِلی علاقے ۔ خصوصاً مشرقی ایشیا کے چھوٹے مُمالِک ۔
Pacific standard time Noun بحرالکاہِل کے مشرقی ساحِلی عِلاقوں ، بشمول امریکا و کینیڈا کے ساحِلی عِلاقوں کا معیاری وقت ۔
Pacific thrush پولی نیشیائی پرند ۔
Pacifically Adverb پُر امن طور پر ۔ امن پسندی سے ۔
Pacification Noun امن ۔ صُلح قائم کرنے یا ہونے کا عمل یا کیفیت ۔ تسلی و تشفی ۔
Pacificator Noun ٹھنڈا کرنے والا ۔ مغلوب کرنے والا ۔
Pacificatory Adjective مصالحت کا ۔ تالیف قلوب کا ۔ امن پسندانہ ۔
Pacified Verb ٹھنڈا کیا ۔
Pacifier Noun صلح جو شخص یا شے جِس سے دوسرے کی تسلی تشفی ہو جاۓ یا غُصہ ٹھنڈا کرنے والا شخص یا شے ۔
Pacifism امن پسندی ۔
Pacifismpacificism
Pacifist Noun امن پسند ۔ صلح جو ۔ عدم تشدد کا حامی ۔ جنگ کا مخالف ۔
Pacifistic Adjective امن پسندانہ ۔ صلح جویانہ ۔
Pacifistically Adverb امن پسندانہ طور پر ۔ صلح جوہانی انداز میں ۔
Pacify Verb ٹھنڈا کرنا ۔
Pacing Verb طلبہ کی ریڈنگ سپیڈ بڑھانے کے لیے رہنمائی کرنا ۔
Pacing catheter Noun دل میں لگانے والا کیتھیڑ جس کے آگے دل کو حرکت دینے والے آلات نصب ہوتے ہیں
Pacini corpse Noun حسی ادرا کی اجسام
Pacinian body Noun بیضوی شکل کا جسم ۔ خاص کر ہاتھ اور پاوں کے چمڑے ۔
Paciniform corpse Noun روشنی اور دباﺅ پڑنے کی صورت میں فوری طور پر سکٹر نے والے اجسام ، جیسے آنکھیں چند ھیا جاتی یا آگ کے قریب سے ہاتھ فوراً واپس آتا ہے
Pack Verb باندھ دینا ۔
Pack and peel Idiom رابطہ رکھنا ۔
Pack animal Noun بار برداری کا جانور ۔
Pack bath Noun غسل خمدی
Pack drill Noun پورا ساز و سامان اُٹھا کر اِدھر اُدھر چکر لگانے کی فوجی سزا ۔ احتیاط ، سزا سے بچا سکتی ہے ۔
Pack horse Noun لدو گھوڑا ۔ ٹٹو ۔ ساما ن لے جانے والا گھوڑا ۔
Pack horse Noun لدو گھوڑا ۔ ٹٹو ۔ ساما ن لے جانے والا گھوڑا ۔
Pack house Noun گودام ۔ مال خانہ ۔