English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Public library Noun عام کتب خانہ جس سے سب لوگ استفادہ کر سکیں ۔
Public life Noun قومی زندگی وہ زندگی جو خد مت خلق میں صرف ہو ۔
Public meeting Noun جسلہ عام ۔ عوامی جلسہ ۔ اجتماع عام ۔
Public money is like holy water everyone helps himself
Public monopoly عوامی اجارہ ۔
Public morality اخلاقیات عامہ ۔
Public necessity is more important than private Idiom پبلک کی ضرورت نجی ضرورت سے افضل ہے ۔
Public notary Noun نا ظر رجسٹری ۔
Public nuisance Noun تکلیف عامہ ۔ قانون امر باعث تکلیف عامہ ۔
Public offcer سرکاری افسر ۔
Public offence Noun جرم بخلاف عامہ الناس ۔
Public office Noun وہ عمارت جس میں مختلف سرکاری محکموں کے دفاتر ہوں ۔ سرکاری دفتر ۔ سرکاری آفس ۔
Public officer Noun سرکاری افسر ۔
Public opinion Noun رائے عامہ ۔
Public orator Noun جامعات یونیورسٹی کا لیکچرار ۔جامعہ کا لکچرار ۔ خطاب عام کرنے والا ۔
Public ownership Noun سرکاری ملکیت ۔ عمومی ملکیت ۔ عوامی ملکیت ۔
Public park Noun عام پارک ۔ عوامی پارک جہان ہر چخس جا سکتا ہو ۔
Public peace Noun امن عامہ ۔
Public place جائے عام ۔ جگہ عام ۔
Public policy مصلحت عامہ ۔
Public prints Noun اخبارات و رسائل مجلات و روزنامہ ۔ نشریات ۔
Public property Noun جائیداد عامہ کوئی چیز جس کو یہ سمجھا جائے کہ وہ عوام مملکت یا قوم کی ملکیت یا قوم کی ملکیت میں ہے اور اس پر ضبط و اختیار عموما کسی سرکاری ذریعے کو قانونا حاصل ہے جیسے نیشنل پارک ۔
Public prosecution Noun سرکاری مقدمہ ۔ فوجداری مقدمہ ۔ سرکاری استغاثہ ۔
Public prosecutor Noun سرکاری وکیل ۔ پیروکار سرکاری ۔ سرکاری پیروکار ۔
Public purpose غرض عامہ ۔ مقصد عامہ ۔
Public purse Noun قومی خزانہ ۔ قومی پیسہ ۔ قومی دولت ۔
Public record Noun سرکاری ریکارڈ ۔ سرکاری افسر کا تیار کردہ ریکارڈ ۔
Public record office Noun سرکاری مُحافظ خانہ ۔ عوامی مُعائنے کے لیے ۔
Public relations Noun رابطہ عامہ ۔تعلقات عامہ ۔تعلقات عامہ کا علم و فن ۔ تعلقات عامہ کا عملہ ۔
Public relations office Noun افسر تعلقات عامہ ۔ افسر رابطہ عامہ ۔