English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pterygo maxillary | Adjective | با زو نما ابھار اور جبڑے کی بڑی ہڈی کا اس سے متعلق یا اس سے جڑا ہوا ۔ |
| Pterygo palatal | Adjective | با زو نما ابھار اور تالو کی ہڈی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Pterygo palatine canal | Noun | تالو اور جسیی قنال |
| Pterygoblast | Noun | مچھلی کا جنینی با زو ۔ وہ بازو یا پر جو نشو ونما کی ابتدائی حالت میں ہو ۔ |
| Pterygoid | Noun, Adjective | پر نُما ۔ جناح نما ۔ کھوپڑی کی اساس پر خانہ نما ہڈی کے قریب واقع تشریحی خدوخال سے متعلق ۔ |
| Pterygoid bone | Noun | عظم جناحی ۔ بازو نما ہڈی ۔ جنیحی ۔ |
| Pterygoid canal | Noun | قنال جنیی |
| Pterygoid canaliculus | Noun | دماغ اور تالو کی ہڈی کا سوراخ |
| Pterygoid fossa | Noun | ناخونہ سے |
| Pterygoid process | Noun | زائدہ عظم وتدی ۔ خانہ نما ہڈی کی دونوں اطراف میں دو اُبھار ۔ ہر اُبھار دو پلیٹوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Pterygoidea area | Noun | جنیحی رقبہ |
| Pterygoideus hamulus | Noun | جنچی آنکڑہ |
| Pterygomandibular | Noun | اوپر والے جبڑے اور پر نما ابھار سے متعلق |
| Pterygomaxillary | Noun | نچلے جبڑے اور پلر نما ابھار سے متعلق |
| Pterygopalatine | Noun | تالو اور پر نما ابھار سے متعلق |
| Pterygopodium | Noun | مچھلی کا شارک وغیرہ کے پنجوں میں سے کوئی ایک جن سے وہ مادہ کو دباتے ہیں ۔ |
| Pterygospinous | Noun | پرنما ابھار اور خار نما ابھار سے متعلق |
| Pterygostome | Noun | کیکڑے اور دوسرے قشریوں میں اوپری خول یا کھپرے کے ا گلے کناروں کے درمیان کی جگہ۔ |
| Pterygota | Noun | نباتیات پر دار حشرات ۔ پنکھی ۔ کیڑوں کی ایک قسم جو اولا پر دار ہو تے ہیں ۔ |
| Pteryla | Noun | طیورات پریلا ۔ پر حاشیہ ۔ پروں کے مختلف گچھے یا مقامات جو پرند وں کےجسم پر ہو تے ہیں ۔ |
| Pterylography | Noun | پرند وں کے پر وں کی ترتیب یا حاچیہ بندی کا بیان یا اس مو ضوع پر کو ئی کتابچہ یا رسالہ ۔ |
| Pterylology | Noun | پر ندوں کے پر وں کی ترتیب وتہذیب یا حاشیہ بندی سے متعلق ۔ |
| Pterylosis | Noun | پر حاشیہ بندی ۔ پر ندوں کے جسم پر پر وں کی ترتیب ۔ |
| Pthetism | Noun | مکاشفہ ، مسمریزم ، کشش حیوانی ، تنویم |
| Ptil | یونانی لفظ سے مشتق جزو ترکیبی بمعنی ملائم پر نرم بال وپر چھو ٹا پر ۔ | |
| Ptilocerque | Noun | جنس کا بڑا چھچھوندر جس کی دم لمبی ہو تی ہے ۔ اور اس کے ستے پر بال ہو تے ہں ۔ |
| Ptilopaedic | Adjective | پر ندے جو پورے جسم پر نرم روئیں لئے ہوئے انڈوں سے نکلتے ہیں ۔ |
| Ptilopod | Adjective | پا موز پر ند جس کے پاوں میں بھی پر ہو ں ۔ |
| Ptilosis | Noun | بال وپر بحیثیت مجموعی بالجھڑ ۔ بالوں کا گرنا خصوصا پلکوں کے بال گر نا۔ |
| Ptilota | Noun | جنس اشنہ ۔ سمندری سر ک کائی کی ایک جنس جس کے پتے پروں جیسے اور چپٹے ہو تے ہں ۔ |