English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pterion Noun پرتیہ ، کن پٹیوں اور وتری ہڈیوں کا مقام اتصال
Pteris لا حقہ بمعنی فرن کرف سرخس ۔
Ptero
Pterocarpi lignum Noun سرخ صندل ، رتن گنج
Pterocarpus marsupium Noun بجیار ، نیلک
Pterodactyl Noun اڑن خزندہ ۔ عصرِ جوراسی اور عصرِ چاکی کے اڑنے والے حشرات کا ایک گروہ جو اب نایاب ہے ۔ اس کا کوئی رُکن ۔
Pterodactyla Adjective ٹیروڈیکٹائلا ۔ پردار سوسمار ۔ دم رکھنے والے اڑنے اور رینگنے والے جانداروں کا فوسل آرڈر ۔ یہ جراسک اور میسوزویٹک دور میں زندہ تھے ۔ ان کی کھوپڑی بڑی اور پرندوں جیسی ہوتی تھی ۔ اگلے اعضا پروں میں تبدیل ہو چکے تھے ۔
Pterodactyloid pterodactylous
Pteroglossal Adjective دندانہ نما زبان والا ۔ پرکی طرح سے کٹی کٹی زبان والا ۔
Pterographer Noun ٹیرو گر افر ۔ ماہر ٹیرو گرافی ۔ پر نگار ۔ پروں کا علم رکھنے والا ۔
Pterographic Adjective تر و غیرافی ۔ ٹریرو غیرافی ۔ پروں کے بیان سے متعلق ۔
Pterography New Latin تر وغر افیہ ۔ پر نگاری ۔ پر شناسی پرنامہ وہ علم جس میں پر وں کا بیان ہو ۔
Pterology Noun حیونیت جنا حیات ۔ پروں کا علم ۔ پرشناسی ۔
Pteronarcidae Adjective ٹیرو نارسیڈا ۔ بڑی سنگ مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ اس میں تیرہ انواع پائی جاتی ہیں جو مشرقی ایشیا اور ایشیا اور شمالی امریکہ تک محدود ہیں ۔
Pteropaedes Noun حیوانیات پیدائشی پرداران ۔
Pteropagum Noun پر خانہ ۔ جناح گیر ۔ کیڑے کے پر کا جوف جس میں پروں کو سمیٹ لیا جا تا ہے ۔
Pteropi Noun کی جمع ۔
Pteropid Adjective بڑ باگل کی جنس کا ۔ بڑ باگل کی خصو صیت تکھنے والا ۔ میوہ ۔
Pteropod Noun, Adjective برپایہ ۔ صدفیوں کے اسی نام و جنس کے ایک گروہ میں سے کوئی ایک ۔
Pteropod ooze Noun گار پر پایاں ۔
Pteropoda Noun قشریوں کی وہ قسم جن کے پاوں کے وسطی حصے میں پروں جیسے زوائد یا پھیلا و ہو تے ہیں ۔
Pteropodium Noun پر پا ۔ بعض قشریوں کے پاوں کے وسطی حصے کا پر نما پھیلاو جس کے سہارے وہ تیر تے ہیں۔
Pteropus Noun اُڑنے والی لومڑی کی قسم ۔ ایک میوہ خور چمگادڑ ۔ بڑ باگل ۔
Pteropyrum olivierii Noun ویخو ، دیکھو
Pterosaur Noun پردار سوسمار ۔ ایک نایاب اُڑنے والا حشرہ ۔ جیسے میانی پردار سوسمار ۔ جو اب معدوم ہے ۔
Pterosaurian Adjective پر دار سو سمار جیسا ۔ پر دار سو سمار کے خاندان کا ۔
Pterospermum acerifolium Noun کانک چمپا ، کرنیکر ، موچکند
Pterotic Adjective تشریح بعض فقری حیوانات میں ہڈی کے بازو نما پھیلاو پر اطلاق ہو تا ہے ۔
Pteroylglutamic acid Noun فولَک ایسَڈ
Pterygium Noun آنکھ کے سفید پردے کا موٹا ہوجانا ۔