English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Psycosomatic | Noun, Adjective | نفسی جسمانی ۔ ذہنی یا جذباتی اصل کی جسمانی علامات رکھنے والا ۔ |
| Psydracia | Noun | نارفارسی ، ایگزیما |
| Psydracinm | Adjective | چھوٹی پھنسی ۔ |
| Psydracium | Noun | چھوٹی سی پھنسی |
| Psydrocia | Verb | خارش تر داد اگزیا ۔ |
| Psyllium | Noun, Adjective | افریقی پودے کے بیج جو پانی میں ڈالنے سے بھول جاتے ہیں ۔ یہ جلاب آور ہوتے ہیں ۔ |
| Pt boat | Noun | موٹر تار پیڈو کشتی ۔ |
| Pta | Adjective | والدین و اساتذہ کی تنظیم ۔ |
| Ptarmic | Adjective | عَطَسی ۔ چھینک آور ۔ |
| Ptarmigan | پہاڑی تیتر ۔ شمالی یورپ کا پہاڑی تیتر جس کے پروں کا رنگ موسم کت لحاظ سے بدلتا رہتا ہے ۔ | |
| Ptarmus | Noun | چھینکوں کا دورہ |
| Ptelea | Noun | شمالی امریکی جھاڑیوں یا چھوٹے درختوں کی ایک جنس جس کے پھول سبزی مائل گچھے دار اور چھوٹے ہوتے ہیں ۔ |
| Ptelea viscosa | Noun | سنا تھا |
| Ptenoglissa | Noun | بعض قشریے یا معدہ پایوں کی ایک قسم ۔ |
| Ptenoglossate | Adjective | بعض قشریے جن کے وسطع دانت نہیں ہوتے یا نہایت چھوٹے ہوتے ہیں لیکن بغلی دانت خاصے مضبوط لمبے اور نکیلے ہوتے ہیں ۔ |
| Ptera | بغیر پر کے کیڑے ۔ | |
| Pterichthys | Noun | معدوم عہد کی مچھلیوں کی ایک متحجر جنس جن کے بغلوں میں پروں کی شکل کے دوزائدے ہوتے تھے ۔ |
| Pterid | Combining Form | یونانی لفظ سے مشق جزو ترکیبی بمعنی فرن سرخس کرف ۔ |
| Pteridium | Noun | نباتیات سرخس نرکی کی ایک جنس غوزہ ۔ نگیں ۔ |
| Pteridography | Noun | سرخس نامہ ۔ کرف نگاری ۔ فرنوں کا بیان ۔ کرفیات ۔ |
| Pteridological | Adjective | فرنوں والا ۔ |
| Pteridologist | Noun | سرخسیات داں ۔ ماہر کرفیات ۔ ماہر علم فرن ۔ فرنوں کا علم رکھنے والا ۔ |
| Pteridology | Noun | فرتیات ۔ کرقیات ۔ نباتات کی وہ تقسیم جس کا تعلق فرنوں سے ہوتا ہے ۔ |
| Pteridomanila | Noun | طب خبط کرف ۔ کرف مانیا ۔ |
| Pteridophilist | Noun | نباتیات کرف پسند ۔ |
| Pteridophyta | Adjective | ٹیری ڈوفائٹا ۔ فرن ۔ ہارس ٹیل ۔ کلب موس جیسے ایمبریو فائٹا کی ذیلی جماعت ۔ ۱۱۰۰۰ انواع ہیں ۔ |
| Pteridophyte | Noun | نباتیات کرفی پودا ۔ کرفیہ ۔ |
| Pteridophytous pteridophytic | — | — |
| Pteridosperm | Noun | نباتیات تخمی کرف ۔ تخم دار کرف ۔ |
| Pterin | Noun | کیمیا ٹیرن ایک کیمیائی مرکب جس میں ہوتا ہے ۔ |