English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Psychosomatically Adverb ذہنی یا جذبات سے دی ہوئی جسمانی حالت سے ۔
Psychosomaticist Noun ماہر نفسی جسمیات ۔ نفسی جسمیات داں ۔
Psychosomatics Noun علم نفسی جسمانی ۔ علمِ طب کی ایک شاخ جو طبیعی مرض اور اس کے ذہنی و جذباتی اسباب کے مابین روابط سے تعلق رکھتی ہے ۔
Psychosomimetic Noun سائیکوسِس جَیسی علَامَات پَیدا کَرنے والی ادویَات
Psychostasy Noun وزنِ ارواح قدیم دیومالائی تصور کہ جنگ میں جس حریف کی روح کم وزن یا سبک ہوتی ہے وہی ماری جاتی ہے ۔
Psychostimulant Noun نفسیاتی افعال کو تحریک دینے والی ادویات
Psychosurgery نفسی جراحی ۔ دماغ کی جراحی جو بعض ذہنی امراض کی علامات میں تخفیف کرئے یا انھیں دور کرنے کے لیے کی جاتی ہے ۔
Psychotechnic Adjective عملی نفسیاتی ۔
Psychotechnics Noun عملی نفسیات ۔
Psychotheism Noun الوہیت ۔ یہ عقیدہ کے زات خداوندی روح خالص یا روح محض ہے ۔
Psychotherapeutically Adverb نفسیاتی علاج سے ۔
Psychotherapeutics Noun نفسی معالجہ ۔ نفسیاتی علاج ۔ نفسی طور پر بیماری کا علاج ۔
Psychotherapy Noun, Adjective دماغی نقائص کا علاج نفسیاتی علاج ۔ اس میں گرپ ڈس کشن یعنی گروہی مباحثہ توضیحات اور ایقان کی سی فضا کی تخلیق عمل میں لائی جاتی ہے ۔
Psychotherapy psychotherapeutics
Psychothrapist Noun ماہر نفسیاتی علاج ۔
Psychotic Noun, Adjective ذہنی انتشار والا ۔ نفسیتی ۔
Psychotic desired Noun دماغی مرض
Psychotically Adverb ذہنی انتشار سے ۔
Psychotropic Adjective ذہنی خلیوں پر اثر ڈالنے والا ۔
Psychozoic Adjective عہد انسانی کا ۔ اس ارضیاتی عہد کا جب تخلیق آدم ہوئی یا جب زمین پر انسان آیا ۔
Psychr o
Psychrometer Noun برودت پیما ۔ رطوبت پیما ۔ ایک آلہ جو دو تھرما میٹروں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک میں گیلا اور دوسرے میں خشک بلب لگا ہوتا ہے ۔
Psychrometric Adjective برودت پیمائی سے متعلق ۔
Psychrometry Noun برودت پیمائی ۔ ہوا کی برودت پیوست پیمائی ۔ رطوبت پیمائی ۔
Psychrophile Noun برودت باش ۔
Psychrophilic Adjective انجمادی درجہ پانے حرارت پر یا ان کے قریب پھلنے پھولنے کے قابل ۔
Psychrophyte Noun نباتیات برودی پودا ۔ سرد زمینی پودا ۔
Psychrotherapy Adjective علاج امراض بذریعہ ذہن دماغی نقائص کا علاج ۔
Psycogency Noun ارتقائے نفس ۔
Psycogenic Adjective نفس زاد ۔ نفسی یا ذہنی اصل کا