English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Psychophysical disposition Noun نفسی طبیعی میلان ۔
Psychophysical parallelism Noun نفسی طبعی مطابقت ۔ یہ نظریہ کہ طبیعی اور ذہنی اعمال کے درمیان سخت مطابقت ہے ۔ مگر تعامل نہیں ہے ۔
Psychophysical problem Noun نفسی طبیعی مسئلہ ۔
Psychophysically Adverb نفسی طبیعیات کی رُو سے ۔
Psychophysicist Noun نفسی طبیعیات دان ۔
Psychophysics Noun نَفسی طَبیعات ۔ تَجَرباتی نَفسیَات کی ایک شَاخ جِس میں مُحَرَّک اور حِس کا مُطَالِعَہ کیا جاتا ہے
Psychophysiological Adjective نفسی عضویاتی ۔
Psychophysiologist Noun نفسی عضویات داں ۔ ماہر عضویات نفسی ۔ ماہر نفسی عضویات ۔
Psychophysiology Noun فعلیات نفسی ۔ فعلیات کی وہ شاخ جو دماغ اور نفسی مُظاہر سے تعلق رکھتی ہے ۔
Psychoplasm Noun نفس مایہ ۔ بنائے شعور جسے نخزمایہ پروٹوپلازم مماثل یا اسی قبیل کا ایک مادہ تصور کیا جاتا ہے ۔
Psychoplegic Verb دماغی جوش کو کم کرنے والی دوا ۔
Psychopomp Noun روحیات رہبر ارواح ۔ ارواح جو ۔
Psychoprophylactic Noun جو ذہنی مَرض کو روکتی ہے
Psychoroalgia Noun ٹھنڈک کا پر درد احساس
Psychorophilic Noun ٹھنڈک پسند (بیکٹیریا جو ۱۵ تا ۲۰ ڈگری سینٹی گریڈ میں رہتا ہے)
Psychorophobia Noun ٹھنڈک سے ڈرنے والا
Psychorophore Noun ٹھنڈک پہنچانے والا دوہرا کیتھیڑا
Psychorrhagy Noun کسی کی روح کو عارجی طور پر اس کے جسم سے الگ کر کے دکھانا ۔ مظاہرہؑ روح ۔
Psychosensory Adjective عضویات ادراکی حسّی ۔
Psychosensory aphasia Noun ادراکی حسی جسمہ
Psychoses Noun جمع ۔
Psychosexual Adjective نفسی جنسی ۔ جنسی ترنگ یا جذبے کے نفسیاتی پہلو سے مُتعلق ۔ نفسیات شہوانی سے منسوب ۔
Psychosexual harmaphroditism Noun نفسی جنسی نرمادگی ۔
Psychosis Noun دَمَاغی حَالَت ۔ ایک ذہنی مَرض جو خُود ذہن میں اُبھَرتا ہے
Psychosis organic Noun عضوی خلل دماغ
Psychosis toxic Noun سمی خلل دماغ ، زہر کی وجہ سے دماغی خلل
Psychosocial Adjective انسانی کردار پر سماجی اثرات کے مُتعلق ۔ نفسی سماجی ۔
Psychosomatic Noun مَرض جَہَاں جَذبَاتی عوَامَل پَیدا کَرتے ہَیں
Psychosomatic disorders مرض جہاں جذباتی عوامل علامت پیدا کرتے ہیں
Psychosomatic psychoneurotic disorders