English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Psychometrics Noun نفس پیمائی ۔ ذہنی صلاحیتوں اور نفسی عمل کو جانچنے کا عِلم یا نفسیاتی طریق کار ۔
Psychometrist Noun نفس یا ذہن پیما ۔ اس فن میں ماہر شخص ۔
Psychometry Noun نفسیات نفس پیمائی ۔ ذہن پیمائی ۔ نفسیات ۔
Psychomotor Adjective نفسی حرکی ۔ ذہنی عمل کی پیدا کی ہوئی حرکت سے متعلق ۔
Psychomotor area Noun نفسی حرکی رقبہ
Psychomotor disorders نفسی حرکی خرابیاں
Psychomotor epilepsy Noun کنپٹی پر چوٹ لگنے سے لاحق ہونے والی مرگی
Psychomotor seizures نفسی حرکی جھٹکہ دار دورہ
Psychon Noun نفسی زدہ ۔
Psychoneural Noun اعصابی اور نفسیاتی واقعات کو پرکھنے کا علم
Psychoneuroimmunology Noun سفید جرثوموں کی تعداد او ر ان کا بیماریوں سے باہمی تعلق ۔ ابتدائی تحقیق اس کے منعطف اثرات کی حامل ہے ۔
Psychoneurosis Noun نفسی خلل اعصاب ۔ خلل اعصاب ۔ جس میں مریض کی گھبرایشیں خوف اور جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں ۔
Psychoneurotic states نفسی خلل اعصاب کی حالتیں
Psychonomics Noun ماحولی نفسیات ۔ زہنی نفسیات ۔
Psychonosology Noun دماغی مرضیات ۔
Psychopannychism Noun عقیدہؑ خواب روح ۔ خواب روح بعد موت ۔ موت کے بعد قیامت تک روح کے سوئے رہنے کا عقیدہ ۔
Psychopannychist Noun خواب روح کا معتقد ۔ خوابیدگئ روح کا معتقد ۔
Psychopannychy Noun خوابیدگئ روح ۔
Psychopath Noun نفسیاتی مریض ۔ دماغی مریض ۔ خلل دماغ کا شکار ۔
Psychopathic Noun, Adjective دماغی مرض والا ۔ دماغی مریض ۔
Psychopathically Adverb دماغی امراض کے طور سے ۔
Psychopathist Noun نفسی طبیت ۔ ماہر امراض دماغی ۔ سماغی امراض کا طبیت ۔
Psychopathologic psychopathological
Psychopathologist Noun ذہنی امراض کا ماہر ۔
Psychopathology Noun عِلمِ امرَاضِ دَمَاغی ۔ غَیر مَعمُولی ذہنی طَریقوں کی پِتھَالوجی
Psychopathy Noun دیوَانَہ ۔ دَمَاغی مَریض ۔ اِخلَاقی طَور پَر غَیر ذِمَّہ دَار فَرد ۔ دَمَاغی عارضَہ ۔ کوئی ذہنی مَرض
Psychopharmaceutical Noun نفسی ادویہ سازی ۔ کوئی دوا جس کا مقصد ذہنی حالت کو متاثر کرتا ہو ۔
Psychopharmacology Noun ادویَات کا اِستَعمَال جو جَذبَاتی حَالَت پَر اثَر اندَاز ہوتی ہَیں
Psychophysic al Adjective نفسی طبیعی ۔ نفسی طبیعاتی ۔ جو نفسیات اور طبیعیات سے متعلق ہو ۔
Psychophysical Adjective نفسی طبیعی ۔