English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Psychological approach Noun نفسیاتی طرز نظر ۔
Psychological atomism Noun نفسیاتی جوہریت ۔
Psychological automatism Noun نفسیاتی مشین کاری ۔
Psychological block Noun تحت الشعوری جذباتی رُکاوٹ کے باعِث ذہن کا کِسی کام سے قاصر رہنا ۔
Psychological certainty Noun نفسیاتی تیقن ۔
Psychological cgoism Noun نفسیاتی انائیت ۔
Psychological construct Noun نفسیاتی ترکیب ۔
Psychological criticism Adjective نفسیات تنقید ۔
Psychological dualism Noun نفسیاتی ثنویت ۔
Psychological hedonism Verb یہ نظریہ کہ طرز عمل بنیادی طور پر اس خواہش سے متحرک ہوتا ہے ۔ کہ تکلیف سے بچا جائے ۔
Psychological moment Noun کِسی مقصد کو پانے یا کوئی تاثر پیدا کرنے کے لیے سازگار موقع ۔
Psychological naturalism Noun نفسیاتی فطرتیت ۔
Psychological value theory Noun نفسیاتی نظریہ قدر ۔
Psychological warfare Noun نفسیاتی جنگ ۔ دُشمن کے حوصلے کو پست کرنے ، مایوسی پھیلانے کی نفسیاتی مہم ۔
Psychologically Adverb نفسیاتی طور پر ۔
Psychologism Noun نفسیاتی منطق ۔ ایک نظریہ جو تاریخ اور فلسفے کی ترجمانی میں نفسیاتی بصیرت کو اہمیت دیتا ہے ۔
Psychologist ماہر نفسیات ۔
Psychologists fallavy Noun مغا لطہ نفسیات داں ۔ مغالطہ اہل نفسیات ۔
Psychologize Noun نفسیات ارائی کرنے کا عمل ۔ نفسیاتی تحقیقات ۔
Psychology Noun نَفسیَات ۔ اِنسَانی رَوَیَّہ کا مُطَالِعَہ ۔ اِس کے مَاھول میں کِسی جِسمیے کے رَوَیّے کا مُطَالِعَہ
Psychology of aesthetics Noun جمالیاتی نفسیات ۔ نفسیات جمالیات ۔
Psychology of religion Noun نفسیات مذہب ۔
Psycholophobia Adjective خوف سردی ۔
Psychomachy Noun تصادم روح ۔ روح کا تصادم مثلا جسم کے ساتھ ۔ روحانی تصادم خیرو شر کے مابین ۔
Psychomancy Noun روحانیات ۔ روحی تفاعل ۔ احضار ارواح ۔
Psychometer Noun نفس پیما ۔ زہن پیما ۔
Psychometric Noun ذہَن پَیمائی ۔ ذہنی طَریقوں کی قُوَّت اور دورانیے کی پَیمائش
Psychometric al Adjective خواص یابی کا یا اس سے متعلق ۔ نفس پیمائی کا یا اس سے متعلق ۔
Psychometric function Noun زہن پیمائی ضابطہ ۔ ضابطہؑ زہن پیمائی ۔
Psychometrically Adverb ازروئے نفس پیمائی ۔ علم الا رواح یا علم معمولان کی روسے ۔ زہن پیمای کی رو سے ۔