English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Psychoeducational clinic Adjective وہ کلینک جو بنیادی طور پر سکول کے ماحول سے متعلق بچوں کے طرزعمل کے مسائل سے متعلق ہو ۔
Psychogalvanic Adjective (نفسیاتی ) نفسی برقی ۔
Psychogalvanic reflex Noun نفسی برقی اضطراریہ ۔
Psychogalvanometer Noun نفسی برقی اضطراریہ کو ہٹانے کا آلہ ۔
Psychogenesis Noun ارتقائے نفس ۔ تولیِد نفس ۔ روح اور ذہن کی ابتدا یا اصل اور نشوونما ۔
Psychogenetically Adverb نفس زائی سے متعلق ۔
Psychogenic Adjective نفس زاد ۔ نفسی یا ذہنی اصل کا یا ذہنی حالات یا طریقوں پر منحصر ۔
Psychogenic amnetic Noun بیزار کن نسیان
Psychogenically Adverb حالتِ انتشار میں ۔
Psychogensis Noun ارتکائے ذہنی ، تولید نفس
Psychogentic Adjective نفس زایانہ ۔
Psychogeny Noun نفسیات ؛ ارتقائے نفس ۔ ابتدا ۔ وارتقائےنفس ۔
Psychogeriatric Noun جیریا ٹرِک پَر نَفسیَات کا اطلَاق
Psychognosis Noun قیافہ ۔ ذہن کا مطالعہ ۔ با لخصوص کردار کے تعلق سے ۔
Psychognostic Adjective قیافے والا ۔
Psychogram Noun تحریر روح ؛ تحریر ارواحی ۔ تحریر یا پیغام جس کی نسبت یہ خیال کیا جائے کہ کسی روح سے حاصل ہوا ہے ۔
Psychograph Noun نفس نامہ ۔ نفس نگار ۔ روح نگار ۔
Psychographics Noun عوام النّاس کا نفسیاتی مُطالعہ ۔ لوگوں کے شوق ، مقاصد ، رُحجانات ترجیحات وغیرہ کا جائزہ ، خصوصاً اشیا کی فروخت کاری کے سلسلے میں ۔
Psychography Noun روحیات ؛ روح نگاری ۔ نفس نگاری ۔ تاریخ نفسیات ۔ ذہن یا روح کی تاریخ ۔
Psychohistory Noun نفسی تاریخ ۔ تحلیل نفسی میں ماضی بیان کرنے کا طریق عمل ۔
Psychoid Noun نفسیہ ؛ نفسیات ؛ روح انسان ۔ روح ۔ روح نما ۔ شکل ساز ۔
Psychokinesia Noun ناقص رکاوٹ ۔ یا مزاحمت سے پیدا شدہ جنون کا شدید دورہ ۔
Psychokinesis Noun نفسی حرکت ۔ روحی حرکت ۔ حرکت بمثِل رُوح ۔
Psychokinetic Adjective نفسی حرکت یا نفسی حرکیات سے متعلق ۔
Psychokinetics Noun نفسی حرکیات ۔ وہ علم جو نفسی حرکت سے بحث کرتا ہے ۔
Psycholepsy Noun جمود ذہن ۔ ذہنی جمود ۔ بے حرکتی یا جمود کا دورہ ۔
Psycholeptic Adjective ذہنی جمود سے متعلق ۔
Psycholinguistic Adjective لسانی کردار کے مطالعہ سے متعلق ۔ زبان کے نفسیاتی پہلووؑں کے متعلق ۔
Psycholinguistics Noun لسانی نفسیات ۔ زُبان کے نفسیاتی پہلووٴں کا مُطالعہ ۔
Psychological Adjective نفسیاتی ۔ نفسیات کا یا اُس سے متعلق ۔ ذہن یا ذہنی مظاہر قدرت سے متعلق ۔