English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Psycho therapeutics | Noun | نفسی یا دماغی مرض کے علا جیا موضوع ۔ |
| Psycho therapy | Noun | نفسیا تی علاج ۔ علا ج بذریعہ نوم توجہ ۔ نوم توجہی علاج ۔ |
| Psychoacoustics | Noun | سائنس کی وہ شاخ جو آواز اور رویہ کا مطالعہ کرتی ہے |
| Psychoactive | Adjective | فعال نفسی ۔ کسی دوا یا دواوں سے متعلق ۔ جو ذہن یا طرزِ عمل کو متاثر کرتی ہیں ۔ |
| Psychoactive substance use desired | Noun | نشئی ، منشی اشیاء کی عادت نفسیاتی یا دماغی عوارضات نشہ باز کا اظہار جسمانی تکالیف مثلا آدھا سیسی کا درد سر درد ، چھوٹی کمر میں درد یا آنتوں کے عوارضات عموما یہ جملہ علامات عورتوں میں بکثرت ملتی ہیں |
| Psychoan alyse | Verb | نفسیاتی تجزیہ کرنا ۔ |
| Psychoana lysed | Verb | نفسیاتی تجزیہ کیا ۔ |
| Psychoanaleptic | Noun | ذہن کو متحرک کرنے والی چیز یا دوا |
| Psychoanalize | Verb | نجزیہ نفسی کے ذریعے معائنہ اور علاج کرنا ۔ جیسے کسی مریض کا ۔ |
| Psychoanalynis | Adjective | تجزیہ نفس یا تحلیل نفسی ۔ |
| Psychoanalysis | Noun | نفسیاتی یا ذہنی تجزیہ ، تحلیل نفسی ، اس میں مریض کے ماضی کے عوارض و حالات سے نتیجہ اخذ کر کے کر کے اس کے امراض ذھنی کی نشاندھی کی جاتی ہے ۔ |
| Psychoanalyst | Noun | ماہر تحلیل نفسی ۔ تجزیہ نفسی کا پیشہ اختیار کرنے کی اہلیت و قابلیت رکھنے والا ۔ |
| Psychoanalytic psychoanalytical | — | — |
| Psychoanalytically | Adverb | تحلیل نفسی کے طور پر ۔ |
| Psychobabble | Noun | گُفتگو میں نفسیاتی اصطلاحات سے کام لینا ۔ نفسیات بِگھارنے کا شوق ۔ |
| Psychobiologist | Noun | نفسی حیاتیات کا ماہر ۔ |
| Psychobiology | Noun | نفسی حیاتیات ۔ ذہن اور جسم کے درمیان تعامل اور تعلق کا مطالعہ ۔ |
| Psychocatharsis | Noun | نفسی تنقیہہ ۔ |
| Psychochemotherapy | Noun | جذباتی حالت کو توازن میں لانے کے لیے مریض کا معالجہ ۔ |
| Psychoculturally | Adverb | نفسی و ثقافتی طور پر ۔ نفسی و تہذیبی طور پر ۔ |
| Psychodiagnosis | Noun | وہ تشخیص جو نفسی تشخیصیات کے اصول اور تکنیک کے مطابق کی گئی ہو ۔ نفسیاتی تشخیص ۔ |
| Psychodiagnostic | Adjective | نفسی تشخیصیاتی ؛ نفسی تشخیصیات کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Psychodiagnostics | Noun | معالجاتی نفسیات کی تکنیک سے دماغی خلل کی نتشخیص کا علم یا پیشہ ۔ |
| Psychodnamics | Noun | ذہنی طَریقوں کی سائنس |
| Psychodrama | Noun | نفسی تمشیل ۔ نفسیاتی ڈراما ۔ جس سے اُن کے اپنے مسائل پر روشنی پڑنے کا امکان ہو ۔ |
| Psychodramatic | Adjective | نفسیاتی ڈرامے کا ۔ |
| Psychodynamic | Adjective | نفسِ حرکی ۔ نفسِ قوائی ۔ نیت سے وابستہ ۔ |
| Psychodynamically | Adverb | قوائے نفسی کے ساتھ ۔ |
| Psychodynamics | Noun, Name | علم قوائے نفس ۔ نفسِ حرکیات ۔ |
| Psychodynamism | Noun | نفسی قوائیت ۔ |