English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Psychic determinism Noun نفسیات نفسی جبریت ۔
Psychic element Noun نفسی عنصر ۔
Psychic energizer Noun مقوی دماغ ۔ کوئی مہیج ذہن ۔
Psychic force Idiom جسمانی قوت سے بڑھ کر روحانیت قوت مادیت سے بڑھ کر روحانیت ۔
Psychic trauma Noun صدمہ ، ذہنی زخم
Psychical روحانی ۔ نفسیاتی ۔روحانیت کی ۔
Psychical blindness Noun کور دماغی ۔ کور مغزی ۔ کور مغزہونا ۔
Psychical bonds Noun نفسیاتی بندھن ۔
Psychical communism Noun نفسیات دماغی مشابہت ۔ دماغی اشتراک ۔
Psychical deafness Noun نفسیاتی بہراپن ۔
Psychical disposition Noun نفسیات نفسی میلا ن ۔
Psychical researcher Noun محقق مظاہر روح ۔ مابعد النفسیات کا محقق ۔
Psychical state Noun نفسیات نفسی حالت ۔
Psychically Adverb روحانی طور پر ۔ نفسی طور پر ۔
Psychicism Noun نفسی یا روحانی مظاہر کا نظاریہ یا ان کا مطالعہ روحیات روحیت ۔ عقیدہ وجود روح ۔
Psychicist Noun روحانیت کا محقق ۔ معتقد روح ۔ روحانی قوت کا قائل ۔
Psychics Noun تحقیقات روح ۔ روحیات ۔
Psychist Noun ماہر نفسیات ۔ نفسات داں ۔ ماہر علم النفس ۔ نیز نفسیات یا روحیات کا محقق ۔
Psycho Noun, Adjective سائیکو ۔ نفسیاتی مریض ۔ ذہنی طور پر بیمار یا عصبی مریض ۔
Psycho Noun, Adjective سائیکو ۔ نفسیاتی مریض ۔ ذہنی طور پر بیمار یا عصبی مریض ۔
Psycho analy sis Noun تحلیل نفسی ۔ نفسی تجزیہ ۔ نفسیاتی تحلیل وتجزیہ ۔
Psycho analyse Verb تحلیل نفسی کرنا ۔ تحلیل نفسی کے قاعدے سے ذہن انسانی کا تجزیہ کرنا ۔
Psycho analysis تحلیل نفسی ۔
Psycho analysis تحلیل نفسی ۔
Psycho analyst Noun ماہر تحلیل نفسی ۔ تحلیل نفسی داں ۔ تحلیل نفسی کرنے والا ۔
Psycho analystic Adjective تحلیل نفسی سے متعلق ۔ نفسیاتی تجزیے یا تحلیل سے متعلق ۔
Psycho biochemistry Noun حیاتیاتی کیمیا جس سے علم النفس اور معالجہ دماغ میں کام لیا جاتا ہے ۔
Psycho biology Noun نفسی حیاتیات ۔
Psycho theraoeutic Adjective ذہنی دماغی یا نفسی ا مراض کے علاج کا یا اس سے متعلق ۔
Psycho therapeutic Adjective ذہنی دماغی یا نفسی امراض کے علاج کایا اس سے متعلق ۔ نوم توجہی تنویمی علاج کا یا اس سے متعلق ۔