English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Psuedeuchis | Noun | حیوانیات آسٹریلیائی زہریلے سانپوں کی ایک جنس ۔ ایک قسم کا زہریلا سا نپ ۔ |
| Psunus mahaleb | Noun | پرینگو ، پھول پرینگو ، سنگندھ پرینگو |
| Psych | Verb | دشمن کو کمزور کرنا ۔ |
| Psych o | — | — |
| Psychagogic | Adjective | زہن یا روح پر اثر انداز ہو نے والا ۔ ذہن یاروح کی رہنما ئی کر نے والا ۔ مردے کی روح کو جگا نے یا حاضر کر نے والا ۔ |
| Psychagogue | Noun | رہنما ئے ذہن شاذ روحوں کو حاضر کرنے والا ۔ ساحر ۔ جادو گر ۔ |
| Psychal | Adjective | روح سے متعلق ۔ روحانی ۔ نفسی ۔ دماغی ۔ |
| Psychalgia | Noun | طب درد دماغ ۔ دودسر ۔ ذہنی اذیت ۔ ذہنی تکلیف ذہنی کوفت ۔ |
| Psychanalysis | Noun | کامتبادل ۔ |
| Psychasthenia | Adjective | دماغی تھکان ۔ |
| Psychasthenic | Noun, Adjective | ضعف دماغی کا شکار ۔ |
| Psychataxia | Noun | ارتکاز ذہن اور دماغی ابتری |
| Psychazogue | Noun | ہوش آور |
| Psyche | Noun | اروح مجسم آرٹ میں حسین دوشیزہ کی صورت میں دکھایا جاتا ہے ۔ سائیکی ۔ نفس ۔ دماغ ۔ |
| Psyche knot | Noun | چُوڑا ۔ عورت کے سر کی پشت پر سنوارے ہوئے بالوں کا باندھا ہوا جُوڑا ۔ |
| Psyched | Verb | دشمن کو کمزور کیا ۔ |
| Psychedelec psychodelic | — | — |
| Psychedelia | Noun | رنگا رنگ ۔ تجریدی نقوش ۔ واہمہ خیز مادّے ۔ ادویات یا مُنشیات ۔ |
| Psychedelic | Noun, Adjective | واہمہ زا ادویات کے ذریعے ذہن میں کشادگی پیدا کرنے ، تخیل کو تیز کرنے والا ۔ واہمہ ۔ بھیانک ۔ عجیب و غریب ۔ |
| Psychi foree | Noun | روحانی قوت ۔ روحی قوت ۔ مفروضہ روحانی قوت طاقت یا اثر جسے بعغ روحی مظاہر کا سبب تصور کیا جا تا ہے ۔ |
| Psychiater | Noun | دماغی امراض کا علاج کرنے والا ۔ نفسی طبیب ۔ معالج دماغی ۔ |
| Psychiatric nurse | Noun | ذہنی مریضوں کی خبرگیری کرنے والا یا کرنے والی نرس ۔ |
| Psychiatric patient | Noun | ذہنی ۔ نفسیاتی ۔ اعصابی مریض ۔ |
| Psychiatrical | Adjective | دماغی امراض کے علاج سے متعلق ۔ طب نفسی کا ۔ |
| Psychiatrics | Noun | معالجہ دماغی کے اصول وطریقے ۔ طب دماغی ۔ |
| Psychiatrist | Noun | طبیب نفسی ۔ طبیب جس نے طبِ نفسی میں تخصص حاصل کیا ہو ۔ |
| Psychiatry | دماغی امراض کا علاج ۔ | |
| Psychic | نفسی ۔ معمول ۔ واسطہ ۔ | |
| Psychic anesthetic | Noun | ذہنی بے ہوشی ، تحذیر دماغی |
| Psychic blindness | Noun | نفسیاتی یا دماغی خرابی کی بناء پر اندھاپن |