English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Psoitis Adjective ران کے عصب کی سوزش ۔
Psophocarpus tetragonobus Noun سیم ، سینم
Psophocorpus tetragonobus Noun باقلہ ، سیم
Psora Noun خارشت ۔ خارش ۔ جرب ۔
Psoralea corylifolia Noun بابچی ، بکوچی ، بواچی
Psoralea odorata Noun بخت مل ، بستانی شلغم ، مرغزاری شلغم
Psoralea tetragonoloba Noun گوآر ، گوارہ ، گلٹی
Psoralen Noun قدرتی طور پر پایا جانے والا ایک مرکب ۔
Psorelcosis Verb خارش کے دانوں پر گھائو بن جانا ۔
Psorenteritis Noun ایشیائی ہیضہ میں آنتوں کی سوزش
Psoriasis Noun کھجلی ، خارش ، اس مرض میں جلد پر چھلکے سے نمودار ہو جاتے ہیں ۔
Psoriasis diffusa Adjective عالمگیر خارش ۔
Psoriasis guttata Adjective خارش جس میں مہین دانے نمودار ہوں ۔
Psoriasis gyrata Adjective خارش کی ایک قسم جس میں چکر دار مہین دانے نمودار ہوتے ہیں ۔
Psoriasis inveterata Adjective خارش جس میں سخت خشک لال اور موٹے دانے نمودار ہوں ۔
Psoriasis saccharomyces Noun فطر سکری چنبیلی
Psoriatic Adjective کھجلی اور وجع المفاصل اس مرض کی علامات وہی ہیں جو ریومے ٹائیڈ آرتھرائیٹس میں ہوتی ہیں ۔ تین سے پانچ فیصد مریض خارش کا بھی شکار ہوتے ہیں ۔
Psoriatic plaques چنبلی دھبے
Psoric Verb خارش جیسا ۔
Psoriderm Adjective لیتھی سن اور لک کا بے رنگ تجارتی مرکب ۔
Psorophihalmia Noun مرضیات خارش وسوزش چشم۔ پپٹری دار سوزش چشم ۔
Psorophthalmia Adjective خارش اور آشوب چشم ۔
Psorosperm Noun طیفلی حوین اولیہ جو مویشیوں اورکبھی کبھی آدمی کی بلغمی جھلی عضلات اور جگر میں پایا جا تا ہے ۔
Psorospermia Noun بیضوی جرثومہ
Psorous Adjective خارش زدہ ۔
Psraphia Adverb چھونے کی حس کا غیر قدرتی پن ۔
Psst Interjection کِسی کو آہِستہ یا خُفیہ طور پر مُخاطب کرنے ، توجہ حاصِل کرنے کی آواز یا فجائیہ کلمہ ۔
Pssumed ذمے لیا ۔
Pstchocultural Adjective نفسی وثقافتسی ۔ نفسی وتہذیبی ۔ کسی طبقے کی خصوصیات یا کسی فردکی شخصیت میں نفسیاتی اور تہذیبی عوامل کے تفاعل سے متعلق ۔
Psudohydrophobia Noun داء الکلب مصنوعی پانی سے بلاوجہ خوف