English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Psilanthropism Noun عقیدہ انسانیت مسیح ۔
Psilanthropist Noun انسانیت مسیح کا معتقد ۔ عقیدہ انسانیت مسیح کا قائل ۔
Psilo Combining Form بے نقاب ۔ عریاں ۔ بے حجاب ۔ صرف ۔ تنہا ۔ برہنہ ۔ چکنا ۔ ہموار ۔ محض ۔
Psilocybin Noun پھپھوندی کا الکلانڈ ۔ جو واہمہ زا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Psilomelane Noun معدنیات خام میگنیز جو سیاہ چکنے اور مشکل تودوں میں پائی جاتی ہے ۔
Psilopaedic Adjective طیوریات پرندہ جو بغیر روئیں کا انڈے سے نکلا ہو ۔
Psilophytales Adjective سائیلو فائی ٹیلز ۔ قدیم ارضی پودے یا فوسلی کرفیہ ۔ یہ ڈیوونین دور میں نمودار ہوئے ۔
Psilophyton Noun نباتیات ۔ فوسلی کرفیہ ۔ متحجر کرفیہ ۔ میدانی پودا ۔
Psilosis Noun بال یا گوشت کا جھڑنا ۔ بال جھڑ ۔
Psilosopher Noun سطحی فلسفی ۔
Psilosophy Noun سطحی فلسفہ ۔
Psilostachys Noun برہنہ سنبل
Psittaceous Adjective طیوریات توتے کے خاندان کا یا اس سے متعلق ۔
Psittacid Adjective توتے کے خاندان کا پرندہ ۔
Psittaciformes Adjective سائی ٹیسی فورمز ۔ آزاد باش میوہ خور پرندے ۔ ان کی چونچ خمدار اور شگافتہ انگیوں والے پنجے ہوتے ہیں ۔ بال و پر سبز ۔
Psittacine Adjective سائٹا سائین ۔ طوطے جیسا ۔
Psittacism Noun افکار و خیالات کی کوری نقالی ۔ طوطے کی طرح کِسی بات کی رٹ لگانا ۔
Psittacosi Noun طوطا روگ ۔ اِنسان میں نَمُونیَہ کی ایک قِسَم جو طوطوں اور کَبُوتَروں وَغَیرَہ سے لَگتی ہے
Psittacosis Noun طوطوں ، کبوتروں سے پھیلنا والا مرض جو انسان میں ایک قسم کا نمونیہ پھیلاتا ہے ۔
Psittacosis bacillus Noun طو طوں کے مرض کا جرثومہ
Psittacus Noun تو تے کی ایک جنس افریقہ کا خا کی توتا ۔
Pslamodist Noun بھجن خواں ۔ مناجات خواں ۔
Pslamody Noun مناجات گانے کا فن یا مشق خصوصا جماعت جماعت کی عبادت میں ۔
Pslatery psaltry
Psoadic Adjective جانگھ کا ۔
Psoas Noun گھٹنے کے پھٹے ۔ وہ عضلات جو گھٹنے میں ہوتے ہیں ۔
Psoas abscess Verb کمر کا پھوڑا ۔
Psoas magnus Noun خصریہ کبیر ۔
Psoas minor Noun خصریہ صغیر ۔
Psocoptera Adjective سوکوٹیرا ۔ نرم تن ۔ نیم پردار ۳ سے ۶ ملی میٹر لمبے حشرات ۔ ان کے منہ کے حصے کاٹنے اور چبانے دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔