English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pseudosmia Adjective بے بنیاد بو ۔
Pseudosperm Noun کاذب تخم ۔
Pseudosphere Noun مقلوب کرہ ۔ کرہ مقلوب ۔ کرہ کاذب ۔
Pseudospherical Adjective کرہکاذب کا یا اس سے متعلق ۔ مقلوب کروی ۔
Pseudostoma Noun تشریح دہن کاذب ۔ فم کاذب ۔ دہن اسفنج ۔
Pseudostome Noun حیوانیات دہن اسفنج ۔ اسفنج کا دہن کاذب ۔
Pseudostratified epithelium Noun وہ جھلی جس میں خلیات کے مرکزے بے ترتیب انداز میں بکھرے ہوتے ہیں
Pseudosuccinea Noun صاف پانیوں میں رہنے والے گھونگوں کی ایک جنس ۔
Pseudosyllogism Noun قیاس کاذب ۔ کاذب قیاس منطقی ۔ خطائے منطقی ۔
Pseudosymmetry Noun بلور ظاہری تشاکل ۔
Pseudotabes Noun ریڑھ کی ہڈی کی کاذب بوسیدگی
Pseudotetanus Noun ٹیٹنس چاندنی سے ملتی جلتی عصلاتی اینٹھن
Pseudotruncus Noun عفریت کی شدید قسم
Pseudotsuga Noun امریکی و ایشیائی صدا بہار درختوں کی ایک جنس جن کی پتیاں لمبی اور چپٹی ہوں ۔
Pseudotuberculosis Noun کاذب دق ۔ دق یا ٹی بی کے مماثل ایک مریض ۔ جھوٹی ٹی بی ۔
Pseudotumor Noun رسولی سے ملتا جلتا ابھار
Pseudovary Noun حیوانیات بعض ناقص الخلقت مادہ حشرات کاغدہ تولید یا بیضہ دان ۔
Pseudovector Phrase محوری ویکٹر ، ایسا ویکٹر جو ثقلیب کے زیر اثر اپنی سمت تبدیلی نہیں کرتا ہے محوری ویکٹر کہلاتا ہے ۔
Pseudovertigo Noun چکروں سے ملتی جلتی حالت
Pseudovolcano Noun کاذب آتش فشاں ۔ وہ آتش فشانی دہانہ جو لاوا نہ خارج کرتا ہو ۔
Pseudovum Noun حیوانیات کاذب بیضہ ۔ وہ انڈا جو بار آوری کے بغیر نشو و نما کی صلاحیت رکھتا ہو ۔بیضہ خودزا ۔ خودزا حشرات کا بیضہ ۔
Pseudplarix Noun چینی درختوں کی ایک قسم ۔
Pseuoarchaist Noun جعلی قدیم چیزبنانے والا یا استعمال کرنے والا ۔
Pshaw Interjection ایک کلمہ حقارت ۔ چھی چھی ۔ تُھو تُھو ۔ بے صبری یا حقارت کا اظہار کرتا ہو ۔
Pshcart Noun بچوں کی ہاتھ گاڑی ۔ ا رابہ دستی ۔
Psi Adjective تفریدی نظام تدریس ۔
Psidium Noun نفسیات جنس امرود ۔ امریکا کے گرم خطے والے درختوں کی ایک جنس ۔
Psidium guava Noun نباتیات امرود ۔
Psil Combining Form جزو ترکیبی بمعنی ننگا ۔ عریاں ۔
Psilanthropic Adjective متعلق بہ عقیدہ انسانیت مسیح ۔