English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pseudoplegia Noun اس امر پر عمل کرنے والا فالج جو بظاہر نامیاتی اعصابی بد نظمی کے باعث ہو لیکن دراصل ہسٹیریا کا سبب ہو ۔
Pseudopod Adjective حیوانیات کاذب پا ۔
Pseudopodia Noun نقلی ادھرنگ لفظی معنی چھوٹی یا مضنوعی ٹانگیں ہیں ۔
Pseudopodium Noun کاذب پا ۔ پائے کاذب ۔
Pseudopolyposis Noun بالعموم یہ مرض سابقہ سوزش کا نتیجہ ہوتا ہے ۔
Pseudopreganancy Noun حمل کاذب
Pseudopregnancy Noun حمل کاذب ۔ جھوٹا حمل ۔
Pseudopregnant Adjective جھوٹے حمل والی ۔
Pseudoprophet Noun کذاب ۔ نقلی نبی ۔ جھوٹا اوتار ۔
Pseudoproposition Noun بیان کاذب ۔ خام بیانیہ ۔
Pseudopsia Noun غلط بینی ۔ خطا بینی ۔ فریب نظر ۔
Pseudopsychology Noun نفسیات کاذب ۔ نفسیات خام ۔
Pseudopterygium Noun ناخونہ کاذب
Pseudoptics Noun مطالعہ خطابینی ۔ التباسیات ۔
Pseudoptosis Noun پپوٹوں کے سائز میں کمی واقع ہونا
Pseudopuberty Noun جنس کا پوری طرح یقین نہ ہو سکنا
Pseudopupa Adjective سوڈو پیوپا ۔ حشرات کا لاروا ۔ پیوپا جیسے پہلے یا دوسرے مرحلے میں کچھ بھونروں میں دیکھنے میں آتا ہے ۔
Pseudorabies Noun مویشیوں کی ایک مہلک متعدی بیماری ۔
Pseudorection Noun ناقص رد عمل
Pseudoreduction Noun حیاتیات ابتدائی تخفیف ۔
Pseudorexia Adjective نقلی بھوک ۔
Pseudoscarlatina Noun لال بخار کاذب
Pseudoscience Noun نقلی سائنس ۔ نظریات ۔
Pseudoscientific Adjective نقلی سائنس ۔ غلط سائنسی نظریات ۔
Pseudoscientist Noun نقلی سائنس داں ۔ غلط سائنسی نظریات ۔
Pseudosclerosis Noun تصلب کاذب
Pseudoscope Noun بصریات مقلوب ہیں ۔ معکوس ہیں ۔ معکوس نما ۔
Pseudoscopic Adjective متعلق بہ معکوس نما ۔
Pseudoscopy Noun مقلوب بینی ۔معکوس بینی ۔
Pseudoseizure Noun مرگی سے ملتا جلتا دورہ