English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prudentials Noun عملی دانائی ۔ زیر کی ۔ تدبر
Prudently Adverb ہوشیاری سے ۔ احتیاط سے ۔ مصلحت اندیشی سے ۔
Prudery Noun بناوٹی شرم وحیا ۔ جنسی احتیاط ۔
Prudhomme Noun تاریخ بہادر و دانا شخص ۔ نائٹ یا جاگیر د ا ر جسے جیو ری کے لئے کام کے لئے یا مجلس شو ر ی میں بلا یا جا تا تھا ۔
Prudish Adjective عقلمندوں کی خوبیاں رکھنے والا ۔ عقلمندوں کی طرح ۔ خود پسند ۔ شدت کے ساتھ منکسر المزاج ۔
Prudishly Adverb بناوٹی انداز میں ۔ تصنع سے ۔
Prudishness Noun دکھاوے کی ۔ بناوٹی شرم و حیا ۔ جنسی تعلقات میں ۔ غیر معمولی طور پر احتیاط ۔ تکلف ۔
Pruina Noun نباتیات پالا ۔ بھبھوت ۔
Pruinescence Noun پا لا ماراہوا ہو نے کی حالت ۔ پا لا زدگی ۔ کہر زدگی لونی بھبھوت ۔
Pruinose Adjective کہر زدہ ۔ کہر آلودہ ۔ سفید بالوں والا ۔ جیسے کسی پودے کی سطح کو ۔
Pruinosity Noun دیکھو ۔
Pruinous Adjective دیکھو ۔
Prulate cycloid Noun مستدیریہ داخلیہ ۔
Prune Verb قلم کرنا ۔ تراشنا ۔ چھانٹنا ۔ کتاب کوحشو و زائد سے پاک کرنا ۔
Prune colour Noun ارغوانی رنگ ۔ پرُون رنگ ۔
Prune purple Noun ار غوانی رنگ ۔ پرون کے رس جیسا ارغوانی رنگ ۔
Prune tree Noun پلم کا درخت ۔ آلوچہ مغربی ہندو ستان کا ایک درخت جس کی لکڑی شہتیر یا دیگر عما رتی کاموں میں آتی ہے ۔
Pruned Verb تراشا ۔
Prunella indicus Noun اسطو خودوس
Prunella prunelle
Prunella salt Noun ایک شورہ دار دوا جو ورم لو زہ میں مفید ہے ۔
Prunellaprunello
Prunello Noun بہترین قسم کا پرون جو گرین گیج سے بنایا جا تا ہے ۔
Pruner Noun کاٹنے چھانٹنے والا ۔
Prunes Noun آلو بخارا ۔
Prunes and prism چبا چبا کر بات کر نے کا انداز ۔
Pruni virginanae Noun آلو بالو ، کیلاس ، الچی
Pruning hook Noun ڈھانگا ۔ شاخ تراش ۔ باغیاتی قینچی ۔ قلابہ ۔ جو درختوں جھاڑیوں یا انگور کی بیلوں کو چھانٹنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pruning knife Noun شا خ تراش چا قو ۔
Pruning shear Noun باغبانی قینچی ۔