English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proximoceptor Noun حیوانات مسی حاسہ ۔ اتصالی حاسہ ۔
Proximodistal direction Adjective انسانی نشوونما کا وہ اصول جس میں جسمانی پڑھوتری جسم کے مرکزی اعضاء سے شروع ہو کر باہر کی طرف جاتی ہے ۔
Proximum puntum Noun نقطہ قریبہ
Proxy Noun نائب ۔ مختار ۔ وکیل ۔
Proxy marriage Noun شادی جس میں ایک ہی فریق موجود ہو ۔
Proxy server Noun پروکسی سرور ۔ ایک فائروال کمپوننٹ جو لوکل ایریا نیٹ ورک ایم اے این سے اور اس کی طرف جانے والی ٹریفک کا انتظام کرتا ہے اور دوسرے فیچرز مثلا ڈاکیومنٹ کیشنگ اور ایکسیس کنٹرول مہیا کرسکتا ہے ۔
Proxy stk Adjective نیابت وکالت قائم مقامی مقامی اُس شخصی کی عاملیت جو کسی دوسرے شخص کے متبادل کے طور پر کام کرتا ہے ۔
Proxyhood دیکھو ۔
Proxyllin proxyline
Proxytone Adjective گرائمر کی خصوصیت رکھنے والا ۔
Prozymogen Noun وکالت ۔
Prpuce of penis of frenulum Noun قضیب کے نچلی طرف غلفہ سے متصل جگہ کے چنٹ
Prscriptive Adjective نُسخَہ جاتی ۔ ہِداياتی ۔ قَدِيمی ۔ رائج ۔ رواجی ۔
Prtfect year Noun تین پچپن دنوں کاعام سال یا لیپ سال کا ۳۸۵
Pruchase Noun خرید ، خریداری ، سودا ، ( قانون ) ، زر خرید جائداد ۔
Prude Noun وہ عورت جس کا رکھ رکھاﺅ مصنوعی ہو ۔
Prudence Noun چوکسی ۔ مختاطی ۔ ہوشمندی ۔
Prudence is not satisfied with may bes
Prudence is the first thing to desert the wretched Idiom بد قسمتی آتی ہے تو آدمی کو تاہ اندیش ہو جاتا ہے ۔
Prudence pauses Idiom دور اندیش آدمی سوچ سمجھ کر کام کرتا ہے ۔
Prudent Adjective ہوشیار ۔ محتاط ۔ عاقل ۔ دانا ۔
Prudent course of action دانشمندانہ طرز عمل ۔
Prudential Noun, Adjective عاقبت اندیشانہ ۔ عاقلانہ ۔ حزم واحتیاط ۔
Prudential motives Noun محتاط مقاصد منشا ۔
Prudential policy Noun محتاط مصلحت ۔
Prudentialism Noun دانِش مندانہ روش یا حِکمت عملی ۔
Prudentialist Noun احتیاط کا قائل ۔
Prudentiality Noun عاقبت اندیشی ۔ احتیاط کوشی ۔ تدبر ۔
Prudentially Adverb عاقبت اندیشی ۔ ازراہ احتیاط ۔ محتاط طور پر
Prudentialness Noun دیکھو ۔