English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prowled Verb شکار کے لیے چپکے چپکے پھرا ۔
Prowler Noun لوٹ یا شکار کی تلاش میں پھرتے رہنا ۔
Prowling Adjective تگ ودو کرنے والا ۔ شکار یا لوٹ کی تلاش میں سرگردانی ۔
Prowlingly Adverb طفیلی یا پچھلگو بن کر ۔ پچھلگو ہو کر ۔ جویاں انداز میں ۔
Proxemics Noun عام انسانی روابط میں کافی فاصلے کے سماجی و ثقافتی اثرات کا مُطالعہ ۔ قُربیات ۔
Proxene Noun معدنیات آتش معدن پائر وکسین ۔
Proxenus Noun پراکسینس ۔
Proxeny Noun پرکسینس کا عہدہ یا کام ۔
Proxically Adverb وکالتا ۔ وکیل کی جانب سے ۔
Proximad Adverb جوڑکی رخ پر ۔ نقطہ اتصال کی رخ پر ۔
Proximal Adjective جیسا کہ اصطلاح سے ظاہر ہے بچوں میں پیشاب کی رکاوٹ ۔
Proximal axonopathy Noun محیط سے مرکز کی طرف بڑھنے والی تکلیف
Proximal clot Noun تیک قربی
Proximalis Noun قریبی ، نزدیکی
Proximally Adverb مرکزی یا محوری انداز میں ۔ اتصالی ۔
Proximate Adjective نزدیک ۔ قریب ۔ قریب ترین ۔ لگا ہوا ۔
Proximate ana lysis Noun کیمیا جمعی تجزیہ ۔
Proximate cause Noun علت قریب ۔
Proximate cause law Adjective فوری سبب ساتھ لگا ہوا فوری اگلی دفعہ آنے والا یا بہت ہی قریب زمانے میں واقع ہونے والا ۔
Proximate constituent New Latin قریبی جزو اساسی ۔
Proximate object Idiom فوری ضرورت ۔
Proximate prionciple Noun دیکھو ۔
Proximately Adverb قریبی انداز میں ۔ فوری طور پر ۔
Proxime Noun روزمرہ مخفف ۔
Proxime accessit Noun کِسی امتحان یا آزمائش میں دوسرا نمبر ۔ دوسرے نمبر پر آنے والا شخص ۔
Proximity Noun نزدیکی ۔ قُرب ۔
Proximity fuse Noun ایک برقی شتابہ جو قزیفے یا خدنگے کو ہدف سے معینہ فاصلے پر پھینکتا ہے ۔
Proximity fuze variable timefuze vt fuza
Proximity of blood Noun رِشتہ داری ۔ قرابت ۔ تعلق داری ۔ واسطہ ۔
Proximo Adjective ماہ آئندہ کا ۔