English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proviso provisoes Noun شرط فقرہ ۔فقرہ شر طیہ ۔
Provisor Noun بشپ یا آرچ بشپ کا نائب ۔ وظیفے یا جاگیر کا پانے والا ۔
Provisorily Adverb مشروط ۔ موقتی ہنگامی ۔ عارضی ۔ کلام چلاو ۔ قائم مقام ۔ وقتیہ ۔
Provisory Adjective مشروط ، جِس کے ساتھ کوئی شرط لگی ہو ۔ رس مُہیّا کرنے والا ۔
Provitamia Noun کیروٹین وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔
Provitamin Adjective پرووٹامن ۔ غذاوں میں پایا جانے والا مادہ جو بذات خود وٹامن نہیں ہوتا لیکن ہضم کے عمل کے دوران خود کو وٹامن میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Provo Noun پروویژنل آئرش ری پبلکن آرمی کا رُکن ۔
Provocate اشتعال دینا ۔
Provocation Noun طیش ۔ غصہ ۔ ترغیب ۔ اشتعال انگیزی ۔
Provocative Adjective اشتعال انگیز ۔ باعث اشتعال ۔ برا نگیختہ کرنے والا ۔
Provocatively Adverb ہیجان خیز طور پر ۔
Provocativeness Noun اشتعال انگیزی ۔
Provoione Noun اطالوی پنیر جس میں ایک خاص قسم کی تیز خوشبو ہوتی ہے ۔
Provoke Verb ابھارنا ، جگانا ، اُکسانا ۔
Provoked Verb ابھار ، جگایا ، اُکسایا ۔
Provoker Noun محرک ۔ طیش دلانے والا ۔ اکسانے والا ۔
Provoking Adjective اشتعال انگیز ۔ طیش آور ۔غیظ آور ۔ بیزار کن ۔ ترغیب دہندہ ۔ طیش آفرین ۔ ہیجان انگیز ۔
Provokingly Adverb اشتعال انگیزی سے ۔ طیش دلانے کے انداز میں ۔
Provost Noun صدر کُلیّہ ۔ منتظم یا نگران کار ۔ بعض کالجوں کا سربراہ ۔ ایک بڑے گرجا یا کالج کا درجہ رکھنے والے گرجا کا اعلی عہدہ دار ۔
Provost cell Noun فوجی قیدیوں کو رکھنے کی جگہ ۔
Provost court Noun اُن معمولی جرائم کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی فوجی عدالت ۔ جن کا ارتکاب کسی مقبوضہ علاقے میں رہنے والے فوجیوں یا شہریوں نے کیا ہو ۔
Provost guard Noun وہ فوجی سپاہی جو پرو ووسٹ مارشل کی کمان میں پولیس کے فرائض کی انجام دہی کے لیے متعین کیے گئے ہوں ۔
Provost marshal Noun عملہ کا کوئی عہدہ دار خواہ سالار ہو یا ماتحت سطح کا ۔ جو نظم و ضبط کے قیام ۔ تحفظ کے نفاذ اور قیدیوں کی حراست پر ہدایت دیتا ہے ۔
Provost sergeant Noun فوجی پولس کا سار جنٹ ۔
Provostship Noun پرووسٹ کا عہدہ یا رتبہ ۔
Prow Noun جہاز یا کشتی کا پیش ۔
Prowed Adjective دماغہ دار ۔ مہرہ دار ۔
Prowess Noun بہادری ۔ جواں مردی ۔ شجاعت ۔ بسالت ۔ مردانگی ۔ ہمت ۔ دلیری ۔
Prowl Verb شکار کے لیے چپکے چپکے پھرنا ۔
Prowl car Noun گشتی کار ۔ پولیس کے پہرے یا فوجی جنھے کی کار ۔