English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protuberate Verb نمایاں ھونا ۔ سوج جانا ۔ پھول جانا ۔ باہر کو نکل جانا ۔
Protuberated Verb آگے کو نکلا ، پھولا ۔
Protura Adjective پروٹورا ۔ چھوٹے چھوٹے بے پر حشرات کا آرڈر ۔ مفصل پایاں شش پائے ۔ انٹینا اور آنکھیں نہیں رکھتے ۔
Protyle Noun نخز مادہ ۔ اصل مادہ ۔ ایک فرضی غیر ممیزہ مادہ یا اساسی مادہ ۔
Protyleopus Noun شمالی امریکہ کے تیسرے ارضیاتی طبقے کے بالائی درجہ اسفل میں پایا جانے والا ایک جانور جو اونٹ کی جنس سے ہیں ۔
Proud Adjective مغرور ۔ گھمنڈی ۔ خود پسند ۔ فاخر ۔ فخر کرنے والا ۔
Proud as a peacock Idiom بہت زیادہ مغرور ۔
Proud flesh Adjective کھرنڈ ، جو زخم سوکھ کر روصحت ہوتا ہے ۔
Proud hearted Adjective خورد بین ۔ خود پسند ۔ با تکمنت ۔ باوقار ۔
Proud hearted Adjective خورد بین ۔ خود پسند ۔ با تکمنت ۔ باوقار ۔
Proud man cant bear with pride in others
Proud of Phrase پر فخر کرنا ۔
Proud of high stomach غر و ر ۔ گھمنڈ ۔ کبر ۔ تمکنت ۔
Proud paid Idiom بہت برا ۔
Proud peat Noun بت طنار ۔ مغرور حسینہ ۔
Proude بناوٹی شرم و حیا والی عورت ۔
Proudish Adjective قدرے مغرور ۔ گھمنڈی سا ۔
Proudly Adverb غرور سے تکبر سے ۔ گھمنڈ سے ۔
Proudnation زندہ قوم ۔
Proudness Noun تکبر ۔ غرور ۔ خود ستائی ۔ خود بینی ۔ خود پسندی ۔ تفاخر ۔
Proustian Adjective بیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار کا ۔ اُس کے بارے میں یا اس کی تصانیف سے متعلق ۔
Proustite Noun چاندی کا سلفار سینائیڈ جو قر مزی رنگ کی قلموں یا دانہ دار تودوں میں پایا جاتا ہے ۔
Provable Adjective قابلِ ثبوت ۔
Provableness Noun ثابت ھو نے کی اہلیت ۔ قابلیت ۔
Provably Adverb قابلِ ثبوت طور پر ۔
Provacative Adjective محرک اشتہا اشتعال انگیز ۔
Provand Noun فوج کی فراہم کی گئی غذا یا خوراک اور چارہ ۔
Provant Noun رسد ۔ خوراک ۔ غذا ۔ چارا ۔ گھاس ۔ علف ۔
Provascular Adjective قبل فاروقی نسیج کا یا اس متعلق ۔
Prove Verb ثابت کرنا/ تصدیق کرنا ۔