English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protracted war طویل جنگ ۔
Protractedly Adverb طول دے کر ۔ تاخیر سے ۔ دیر تک ۔ ازراہ تامل ۔
Protractedness Noun اطناب ۔
Protracter Noun زاویہ کش ۔ چاندا ۔ گنیا ۔
Protractile Adjective طول پذیر ۔ طویل ہونے اور آگے کی طرف دھکیلے جانے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Protraction Noun طول ۔ درازی ۔ کھنچاو ۔ تناو ۔ طوالت ۔
Protractive Adjective طویل پکڑتا ھوا ۔ التواشدہ ۔ تاخیری ۔ طولی ۔
Protractor Noun کوئی بروں آور شخص یا شے ۔ گنیا ۔ کاغذ پر ۔ لکیریں کھینچنے اور زاویے ناپنے کا آلہ ۔
Protravtive Adjective طولی ۔ تاخیری ۔ کھنچا ہوا ۔
Protreptic Noun تقریر ۔ تحریر یا کتاب جس کا مقصد وعض وپند یا نصیحت ہو ۔
Protriptyline Noun امی پریمائین سے مشابہ دوا لیکن یہ زود اثر ہے ۔ یہ فشہ آور کیفیت ظاری نہیں کرتی ۔
Protropine Noun ایفون کا جوہر موثرہ
Protruberant Adjective آگے نکلا ہوا ۔ اٹھا ہو ۔ ابھرا ہوا ۔
Protruberantly Adverb متورم طور پر ۔ نمایا ں طور پر ۔ ابھار کے ساتھ ۔
Protructed growth Noun مہروں کے درمیانی قرص کا فتق/ ہرنیا
Protrudable Adjective آگے نکلنے کے قابل ۔ آگے کو نکلنے کے لائق ۔
Protrude Adjective پروٹریوڈ ۔
Protruded Noun آگے کو ابھر آنا ، ابھری ہوئی ، آگے کو نکلی ہوئی
Protrudent Adjective آگے کو نکلا ہوا ۔ اُبھرا ہوا ۔ نمایاں ۔
Protrusible Adjective پروٹریوسبل ۔ پھول کر باہر نکلنے کے قابل ۔
Protrusile Adjective آگے کو نکل سکنے یا بڑھ سکنے والا عُضو ۔
Protrusility Noun آگے بڑھنے کی صلاحیت ۔
Protrusion Noun باہر کو نکلنے کی حالت ۔ باہر کو نکالنے کا عمل ۔ کوئی چیز جو باہر کی طرف نکلے ۔
Protrusive Adjective آگے کو نکلنے یا نکالنے والا ۔ نمایاں کرنے والا ۔ زبردستی مخاطب کرنے والا ۔
Protrusively Adverb آگے نکلنے سے ۔
Protrusiveness Noun آگے نکلنے کا عمل یا حالت ۔
Protuberance Adjective پروٹیوبرینس ۔ ورم یا ابھار ۔
Protuberance protuberancy
Protuberans Noun کمر میں بننے والی ریشہ دار گانٹھ دار اور بڑے سائز کیر سولی جو زیر جلد چربی تک جا پہنچتی ہے
Protuberant Adjective بڑھا ہوا ۔ اُبھرا ہُوا ۔ اپنے ارد گرد کی سطح سے نمایاں ۔