English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Provide with necessities برداشت کرنا ۔ کفالت کرنا ۔ کفیل ہونا ۔ سہارا ہونا ۔
Provide with police پولیس بہم پہنچانا ۔
Provided Verb مہیا کیا ۔
Provided school Noun امدای مدرسہ ۔ امدادی اسکول ۔
Provided that مگر شرط ہےکے ۔
Provided that law Adjective بشرطیکہ ۔
Providence رزاقی ۔ پروردگاری ۔ کفایت شعاری ۔ قدرت ۔ رحمت ۔ فضل ربانی ۔
Provident Adjective دور اندیش ۔ آئندہ کام آنے والا ۔ محتاط ۔ ہوشیار ۔ شعار عاقبت اندیش ۔ کفایت ۔
Provident fund Noun احتیاطی سرمایہ ۔پراویڈنٹ فنڈ ۔
Provident fund fin Adjective پراویڈنٹ فنڈ کسی پراویڈنٹ فنڈ میں جمع کی ہوئی امانتی رقم جو از روئے پراویڈنٹ فنڈ ایک مخصوص ناگہانی صورت کے وقوع کے سوا حاصل نہیں کی جاسکتی ہو ۔
Providential Adjective خدائی ۔خداوندی ۔من جانب اللہ ۔
Providentially Adverb دور اندیشانہ ۔عاقبت اندیشی سے ۔
Providentially however his mind was not injured and in 1877 at the age og fifty five he began to study the cattle disease named anthrax
Providently Adverb دور اندیشی سے ۔ کفایت شعاری سے ۔
Provider Noun فراہم کنندہ ۔ مہیا کرنے والا ۔
Providetly Adverb خداکی طرف سے ۔ من جانب اللہ ۔بر محل ۔
Providing بہم رسانی ۔ فراہمی ۔
Providing warmth in surroundings where the temperature is at most some four degree above absolute zero یہ گردونواح میں حرارت مہیا کرتے ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ممکن حد تک کم سے کم درجہ حرارت سے کوئی چار درجہ اوپر ہو تا ہے ۔
Province Adjective صوبہ ضلع کسی شخص کا کوئی مناسب فریضہ عہدہ یا کاروبار عمل یا تفکر کا دائرہ ۔
Province map Noun صوبائی نقشہ ۔ صوبے کا نقشہ ۔
Provincial Adjective صوبائی ۔
Provincial autonomy صوبائی خود مختاری ۔
Provincial government صوبائی حکومت ۔
Provincial insolvency act صو بائی قانون دیوالگی ۔ صوبائی قانون دوالہ ۔
Provincial standard time atlantic standard time
Provincialism Noun صوبہ سے ،متعلق ۔ صوبہ کا ۔ صوبائیت ۔ صوبائی تعصب ۔ صوبائی عصبیت ۔
Provincialist Noun دیہاتی ۔ مفصلات کا رہنے والا ۔
Provincialisty Noun ملکیت ۔ملکی خصوصیت یا خاصیت ۔
Provinciality Noun صوبائیت ۔ تنگ نظری ۔
Provincialize Verb دیہاتی بنانا ۔ صوبائی بنانا ۔