English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prove up | Verb | حقیقت کے ثبوت کو مکمل کرنا ۔ |
| Provect | Verb | میں جرمن زبان کے لۓ ایک قاعدہ حرف صحیح کو صوتی تغیر کی سمت بدلنا ۔ |
| Provection | Noun | باآواز حرف صحیح کو بےآواز حرف صحیح کو بدلنا ۔ |
| Proved | Verb | ثابت کیا/ تصدیق کی ۔ |
| Proved dis | غیر ثابت شدہ ۔ ردکردہ ۔ مسترد ۔ | |
| Proved not | Verb | نا ثابت شدہ ۔ جو ثابت نہ ہو ۔ |
| Proveditor | Noun | تعلیم کھانے ۔ تفریح کا انتظام کر نے والا ۔ |
| Provenance | Noun | کِسی شے ، خصوصاً فنی شہ پارے یا قلمی نُسخے کا اصل مسکن یا معلومہ ابتدائی تواریخ ۔ |
| Provenance provenience | Noun | اصل کا ذریعہ یا مقام ۔ ماخذ ۔ منبع ۔ |
| Provencal | Adjective | جنوبی مشرقی فرانس کا علاقے پراوینس کا ۔ اس بارے میں یا اس کے لوگوں ۔ ان کی زبان یا اُن سے متعلق ۔ |
| Provence | Noun | فرانس کے جنوب مشرق میں ایک سابقہ صوبے کا نام ۔ |
| Provender | Noun | چارا ۔ گھاس ۔ خشک غذا جانوروں کے لیے جیسے سوکھی گھاس ۔ بھوسا یا مکئی ۔ کھانے پینے کا سامان ۔ غذا ۔ |
| Proventriculus | Adjective | پرووینٹریکولس ۔ ماضع معدہ ۔ چبانے والا معدہ ۔ پوٹے اور بطن کو ملانے والی نالی ۔ اس پر دندانے دار پلیٹیں یا اندرونی دیوار پر دانت سے بنے ہوتے ہیں ۔ |
| Prover | Noun | ثابت کرنے والا ۔ |
| Provera | Name | تجارتی نام ہے میڈروکسی پروجس ٹیرون کا ۔ |
| Proverb | Noun | کہاوت ۔ ضرب المثل ۔ مقولہ ۔ ایک مختصر ۔ پر مغز ۔ |
| Proverb test | (نفسیات) ضرب المثلی امتحان ۔ | |
| Proverbial | Adjective | مثالی ۔ کہاوتی ۔ ضرب المثل ۔ ضرب المثل کا ۔ اُص سے متعلق ۔ اُس کی خصوصیت رکھنے والا ۔ |
| Proverbialism | Noun | کہاوت ۔ مقولہ ۔ ضرب المثل ۔ |
| Proverbialist | Noun | محاورات ۔ مقولے ۔ تمثیل استعمال کرنے والا ۔ |
| Proverbiality | Noun | شہرت ۔ بدنامی ۔ مثالی ۔ زبان زد عام ھونا ۔ |
| Proverbialize | Verb | ضرب الامثال بنانا ۔گھڑ نا یا بولنا ۔ |
| Proverbially | Adverb | ضرب المثل کے طور پر ۔ |
| Proverbs are the wisdom of the streets | Idiom | ضرب المثل عام لوگوں کے تجربہ کا نچوڑ ہوتی ہے ۔ |
| Proviant | Noun | فوجی رسد ۔ فوج کو خوراک کی فراہمی ۔ |
| Provida | مہیا کرنا ۔ | |
| Providabie | Adjective | فراہم کرنے کے لائق ۔ قابلِ فراہمی ۔ |
| Provide | Verb | مہیا کرنا ۔ |
| Provide me strength and backup with him | Phrase | اس سے میری کمر ہمت مضبوط فرما دے |
| Provide substitute | بدلے میں دینا ۔ |