English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paracolpitis Noun ورم بر محصل ۔
Paracolpium Noun فرج کی ملحقہ ساختیں
Paracope Verb معمولی ہڈیاں ۔
Paracopitic Noun مجنون
Paracrine Adjective اخراج کے متعلق کوئی عارضہ ۔
Paracrisis Adverb اخراج سے متعلق کوئی روگ ۔
Paracrolla Noun تاج ۔ گل ۔ نبا تات ۔
Paracrusis Verb ہذیان بکواس دانوں کا دب جانا ۔
Paractalia Noun نزد شمالیہ ۔شمالی معتدل ۔
Paractalian Adjective شمالی معتدلہ ۔
Paractic Adjective بے حرف ربط ملا ہوا ،
Paractical econo mics عملی معاشیات ۔
Paracurdiac Adjective دل کے متصل ۔
Paracusia Verb قوت سماعت میں نقص پڑنا ۔
Paracusis Noun بگڑی ہوئی یا خراب قوتِ سماعت ۔
Paracyanchi Noun حنجرہ کے محیط میں سوزش
Paracyesis Noun بدررحمی حمل ۔
Paracyst Noun آلات تناسل کے جوڑوں میں سے ایک ۔
Paracystitis Noun مثانہ کے گرد کی انساج واصلہ
Parade Verb شان و شوکت دکھانا ۔
Parade ground Noun فوجی قواعد اور مُظاہِروں کا میدان ۔
Parade identification شناخت پریڈ ۔ نا معلوم ملزمان کو دیگر لوگوں میں شامل کرکے بغرض شناخت پر یڈ کرائی جاتی ہے اس عمل کو شناخت پریڈ کہتے ہیں ۔
Paraded Verb شان و شوکت سے دکھائی ۔
Paradenitis Noun غدود کے محیط کی سوزش
Paradentate area Noun نزد دندانی رقبہ
Paradentitis Adjective کسی غدود کے آس پاس کے نسج کا ورم ۔
Paradiastole Noun وہ صفت جس میں کسی ناپسندیدہ چیز کو ایسے اسلوب بیان کے زریعہ پسندیدہ بنا دیا جاتا ہے جس میں صرف جزوی طور پر سچائی ہو ۔
Paradichlorobenzene Noun کیڑے مارنے والی دوا ۔
Paradiddle Noun ڈھول وغیرہ کی ابتدائی ضربیں یا ٹکوریں چار ضربوں کی گت جِن میں یہ تسلسل ہوتا ہے ۔
Paradidymis Noun بالغ افراد کی منی سامنے کی ڈوری میں لگا برنج