paraformalsehyde paraform trioxymethylene – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیرا فارمل ڈی ہائیڈ پیرا فارم ٹرائی آکسی میتھائیلین ۔ پیرا میتھائیلین گلائی کولز کا مکسچر ۔ یہ سفید رنگ کا غیر قلمی سفوف ہوتا ہے ۔ جس کی بو فارمل ڈی ہائیڈ جیسی ہوتی ہے ۔ گرم کرنے پر میتھانول بناتا ہے ۔ اس کی کمرشل پراڈکٹ میں ۹۵ فیصد میتھانول ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu