English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prostatic abscess غدہ مذی پھوڑا
Prostatic acid phosphatase Noun مادہ منویہ میں ایک انزائیم جو پروسٹیٹ غدود سے رطوبت حاصل کرتا ہے
Prostatic calculous Noun غدہ قدامیہ کی پتھری
Prostatic catheter Noun نڑھ جانے والے غرہ قرامیہ کو پرے ہٹا کر لگائے جانے والا کیتھیڑ
Prostatic fluid Adjective پروسٹیٹ غدود کا رس ۔
Prostatic ganglionic Noun قدامی گرہ
Prostatic utricle Noun غدہ قدامیہ کی جگہ ایک چھوٹا خالی خانہ ہونا
Prostatism Noun پروسٹیٹ غدود کا غیر معمولی اضافہ یا پروسٹیٹ غدود کا مزمن مرض ۔
Prostatitis Noun پروسٹیٹ غدود کی سوزش ۔
Prostato cystitis Noun پروسٹیٹ غدودوں اور مردانہ مثانے کی جلن ۔
Prostatocystisis Noun پَیراسٹَیٹ گَلَینڈ اور نَر بَولی بَلَیڈَر کی سوزِش
Prostatocystitis Adjective پراسٹیٹ گلینڈ اور مردانہ مثانے کی سوجن ۔
Prostatocystotomy Noun مثانہ اور پراسٹیٹ غدود کاٹنا
Prostatolithotomy Noun پتھری خارج کرنے کے لیے پر اسٹیٹ غدود کو شگاف لگانا
Prostatomegaly Noun پر اسٹیٹ غدود کا سائز بڑھ جانا
Prostatomy Noun پر اسٹیٹ غدود کو کھولنا یا کاٹنا یا شق کرنا
Prostatorrhea Noun سیلان مذی ، سیلان قدامیہ
Prostatovesiculectomy Noun پراسٹیٹ غدود اور منی کی نالیوں کو کاٹنا
Prostatovesiculitis Noun پراسٹیٹ غدود اور منی کے نالیوں کی سوزش
Prostheca Noun بعض بھونرا نما حشرات میں اوپری جبڑوں کے اوپر کا ابھار یا گو مڑ ۔
Prosthesis Noun کسی خراب شدہ عضو کا مصنوعی نعم العبدل ۔
Prosthetic Adjective اضافی ۔ انضمامی ۔
Prosthetic group پروستھیٹک گروپ ۔ ایک غیر پروٹینی گروہ جو پروٹین کے ساتھ جوڑا بناتا ہے ۔
Prosthetic opsrative Noun مضوعی دانت بنانے اور لگانے سے متعلق
Prosthetic valve endocarditis Noun دل کے مصنوعی والو کی سوزش ، یہ سوزش والو کی سلائی والی جگہ پر ہوتی ہے
Prosthetica Noun علم عضو بندی
Prosthetically Adverb اضافی طریقے سے ۔
Prosthetics Noun عمل جراحت کا وہ مخصوص شعبہ جو خراب اعضاء کے نقائص کے ازالہ میں معاونت کرے ۔
Prosthetist Noun اعضا یا دانتوں کے جوڑ لگانے والا ۔
Prosthodontics prosthodontia