English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prospectless | Adjective | جس میں ترقی کاامکان نہ ھو ۔ بغیر توقع کے ۔ |
| Prospector | Adjective | متلاشی کانوں میں قیمتی دھاتوں کو تلاش کرنے والا ۔ |
| Prospects | Noun | امکانات ۔توقعات ۔ |
| Prospectus | Adjective | کوائف نامہ ایک مختصر خاکہ جس میں کسی مجوزہ مہم کی اہم خصوصیات کا بیان ہو جیسے کسی نئے کاروبار کے کوائف کسی مستحکم ادارے جیسے کالج کا مفصل کیفیت نما کتا بچہ ۔ |
| Prosper | Adjective | فروغ پانا پھلنا ۔ |
| Prospered | Adjective | مہربانی کی ۔ |
| Prosperities | Noun | مسعود ومبارک حالات یا موقع ۔ موافق ومساعد ۔ |
| Prosperity | Adjective | کامیابی خوش اقبالی ترقی آسودہ حالی ۔ |
| Prosperity destroys fools and endangers the wise | Idiom | خوشحالی بیوقوفوں کو تباہ کر دیتی ہے اور عقلمندوں کو خطرے میں ڈال دیتی ہے ۔ |
| Prosperity gains friends but adversity tries them | خوشحالی دوست بناتی ہے ۔ | |
| Prosperity has drowned more souls than all the devils together | Idiom | خوشحالی سب سے بڑا شیطان ہے ۔ |
| Prosperity has many friends | Idiom | سُکھ کے سب ساتھی ۔ |
| Prosperity knows not the worth of patience | Idiom | خوشحالی میں صبر کی قدر معلوم نہیں ہوتی ۔ |
| Prosperity lets go the bridle | Idiom | شراب پی کر مست نہ ہو تو معمولی بات ہے ، لیکن جو دولت پاکر مست نہ ہو وہ مرد ہے ۔ |
| Prosperity takes no counsel and fears no calamity | Idiom | خوشحال انسان نصیحت نہیں سنتا اور مصیبت سے نہیں ڈرتا ۔ |
| Prosperous | Adjective | خوش حال کامیاب آسودہ حال دولت مند ۔ |
| Prosperously | Adverb | کامیابی سے ۔ خوش اقبالی سے ۔ |
| Prosperousness | Noun | کامیابی ۔ خوش اقبالی ۔ خوش بختی ۔ خوشحالی ۔ ترقی ۔ |
| Prosphysis | Adjective | التصاق ۔ اکتصاق اجفان ۔ |
| Prospicience | Noun | آگے کو دیکھنا ۔ مستقبل پر نظر رکھنا ۔ |
| Prospory | Noun | زود بذریت ۔ |
| Prostaglandin | Noun | قوی مرکبات کی کوئی قسم جو نسیجوں میں موجود ہوتی ہے ۔ بہ تحویل ۔ اعصاب کے بلا رکاوٹ انقباض ۔ |
| Prostaglandins | پروسٹاگلینڈ نیز ۔ ناسیر شدہ بائی ہائیڈرو گز یلٹیڈ فیٹی ایسڈ سے تعلق رکھنے والا ایک گروپ ۔ ممالیائی جانداروں کے اعضا میں پایا جاتا ہے ۔ ان کی بافتوں اور رطوبتوں میں بھی ہوتا ہے ۔ جسم میں خون کے ذرات کے اجتماع کو روکتا ہے مثلاً ایریک آئیڈونک ایسڈ حیاتیاتی طور پر پروسٹا گلینڈ ینز کاپیشر و ہوتا ہے ۔ | |
| Prostagoras | Noun | مشہور یونانی فلسفی جو پانچویں صدی قبل مسیح گزرا ۔ |
| Prostatae fascia | Noun | قدامیہ کی جھلی |
| Prostate | Noun | ایک چھوٹی سی غدود ۔ |
| Prostate gland | Adjective | پروسٹیٹ غدود ۔ |
| Prostate of ductile | Noun | پر اسٹیٹ غدہ سے نکل کر پیشاب کی نالی میں رطوبت خارج کرنے والی نالیاں |
| Prostatectomy | Noun | جراحی کے ذریعے پروسٹیٹ غدود کا اخراج ۔ |
| Prostatic | Adjective | غدود مثانہ سے متعلق ۔ قدامیہ سے متعلق ۔ |